😍❣صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
میں اپنے آنسو کسی کو دکھاتا نہیں!!
نام تمہارا آج بھی بتاتا نہیں!!!
تُم میرے دل میں وہاں رہتی ہو،،،
جہاں کوٸ آتا جاتا نہیں💔💘🔥
تو خود ہی چھوڑ گیا ہے وگرنہ میں بھی تجھے
جو پوچھتا تو ___ جدائ کا مشورہ دیتا
وہ جلد باز مجھے عشق کرنے لگ گئ تھی
وگرنہ میں تو __ پڑھائ کا مشورہ دیتا
❤❤❤
اس کی بارات _ پھیکی پڑ گئ تھی
میرے دکھ میں سارا گاؤں شامل تھا
💔
تیری نظر میں جو اک بدحواس لڑکا ہے
میاں! وہ اصل میں دنیا شناس لڑکا ہے
سہیلیوں کو بتاتی تھی یوں میرے بارے
وہ اپنے گاؤں کا سب سے اداس لڑکا ہے
سمجھ گیا میں تیری دوسری محبت سے
کوئ ذمانے میں مجھ سے بھی خاص لڑکا ہے
💔🙋
آنکھوں میں پانی لئے مجھے گھورتا ہی رہا
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
💔😢
عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے
💔💔💔
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے
*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*
کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
آج پھر اس کی نگاہوں کا اشارہ پا کر
ہم نے دل کو دھڑ کنے کی اجازت دی ہے
ہاں تو پھر کیسا ہوتا ہے،
من پسند شخص سے نفرت کا احساس؟ 🙂💔
💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔
میں ان میں سے ہوں کے جس کے
دل سے کوئی ایک بار اتر جاۓ 💔
پھر چاہے وہ قبر میں اتر جاۓ مجھے فرق نہیں پڑتا 😒
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤❤👈👈👈
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
یہ کیسی بے چینی ہے تیری یادوں میں
نیند تو آتی ہے مگر سو نہیں سکتے!!!
اس قدر واقف ہوں میں تیرے نہ لوٹنے کی سچاٸ سے
کہ آنسو تو آتے ہیں مگر رو نہیں سکتے💔
___
حیرت ہے تمھیں ہو گئی دوبارہ محبّت؟؟
پہلی غلطی سے تو لوگ سدھر جاتے ہیں♥️🥀
کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے
میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے♥️🥀
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!❣
💔کسی نے پوچھ لیا..... اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو... میں نے کہا ❤دِل کو توڑنا پڑتا ہے..... لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے ..........💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain