نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،
قید میں ملی آزادی دیکھی ہے
کٸ خوابوں کی بربادی دیکھی ہے!!
اور کتنا دل بڑا رکھوں میں؟
اپنی آنکھوں سے اُس کی شادی دیکھی ہے💔
میں انتہائی انا پرست ہوں جناب میں نے تو کبھی
بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کی💯
ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﻭﺭﺩ ﻣﯿﮟرکھا جس نے
ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻗﻠﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ہے
ﺗﯿﺮﮮ ﮐﻮﭼﮯﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ کی طرح
ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ہو سکتا ہے...
ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔
تیرے غرور کے #معیار سے بہت بلند ہیں #ہم .
تیری #پسند کی کیا #فکر کریں خود کو بہت #پسند ہیں #ہم .
چھوڑ کر جا رہے ہو،آخری بات سُنتے جاؤ
سیدھے بھاڑ میں جانا، دائیں بائیں نہ مُڑ جانا
🥀😒
☕کیسا زمانہ آگیا ھے
بینکوں کے دروازوں پر ڈاکٹروں کا ٹمپریچر چوکیدار چیک کر رھے ہیں🤔
💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔
کیا کہا صاحب زرا پھر سے کہنا ❤💕
میرا ذکر اور انکی آنکھوں میں آنسو 💓👉
وہی لوگ خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل ہلکا اور مطمئن ہو جائے☺
ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گئے💔
کسی کو لگ نا جائےاسی لئیے سب سے دور ہو گئے💔💔
*پتھروں تمہاری اوقات ہی کيا.!!!*💯💯
*ميـــــرے يار کا دل اُف توبـہ.!!!*💔💔
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
*جون ایلیاء*🔥
کوئی ایسا طریقہ بتاؤ تیری آواز کو چُوم لوں..
اُفف یہ تیرا " ! مری جان " کہہ کر بلانا مُجھے ❤️❤️
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤
*سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی*🍷۔۔
*ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑ۔دی..*❣
ہم نے روتے ہوئے جس شخص کہ آنسو پونچھے
آج روتے ہوئے وہ شخص بہت یاد آیا😏
کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain