وہ کہتے ہیں میری محبت میں دن رات رہو
مطلب کہ برباد تھے، برباد ہو، برباد رہو
❤الفت دوستی میں 👬خدا سے کیا مانگوں تیرے لۓ"
✌بس دعاہے کہ! تو دعاوٗں کا بھی محتاج نہ ہو!!!
جھوٹا مکار دھو کے باز ہوں میں
تیری اُٹھ بیٹھ ہے فرشتوں میں ۔۔۔!!
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا💓
💝اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا
اپنے اخلاق اور اپنے کردار🦅 کو عمدہ رکھو
اس سے خون اور خاندان کی پہچان ھوتی ھے😎
*❣ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر*
*غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا❣*
ہماری تقدیر سے •••••جلنے والے ہمارا مقدر••••• تو دیکھ
منافق بھی پالے سانپ بھی پالے پھر بھی ہنس رہے ہیں😉
استخارہ کیا ہے آج میں نے اس کے " نام" کا۔۔🥀🤞🏻
محبت میں وفادار ہے وہ پر کسی اور کے لیئے🥀🖤
*میں سیاہ رنگ کا دیوانہ ہوں 🏴☠️*
*رنگ برنگے لوگوں میں ججتا ہی نہیں 🖤🥀*
یہ جو آسمانوں میں دھواں ہے،ایک دن بادل ہو جاۓ گا!
عشق کے چکر میں مت الجھنا دوست،ورنہ پاگل ہو جاۓ گا🔥💯
ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔.....
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
ہماری تقدیر سے •••••جلنے والے ہمارا مقدر••••• تو دیکھ
منافق بھی پالے سانپ بھی پالے پھر بھی ہنس رہے ہیں😉
شہر میں رھو گے تو مکان نمبر سے جانے جاو گے
گاؤں میں رھو گے تو باپ کے نام سے جانے جاؤگے❤️
Such bat ha ☺️
پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💔💔💔😔😔
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
لال چوڑیاں لگتی ہیں اسکے گورے بازو پہ ایسے😍
جیسے چاند پہ رکھ دئیے ہوں کچھ پھول گلاب کے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain