Damadam.pk
Ali.hamza146's posts | Damadam

Ali.hamza146's posts:

Ali.hamza146
 

کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے
میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے♥️🥀

Ali.hamza146
 

اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!❣

Ali.hamza146
 

💔کسی نے پوچھ لیا..... اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو... میں نے کہا ❤دِل کو توڑنا پڑتا ہے..... لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے ..........💔

Ali.hamza146
 

اللّٰہ مالک ہوندا اے ماڑیاں دا
ایڈا بخت تے مان نہ کیتا کر . . . . . . . . . ♨

Ali.hamza146
 

#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜😂😒

Ali.hamza146
 

موت آجائے غالب --
لیکن --
بائیک چلاتے وقت رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے --😐😑
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے 🤣😬🥰😝😝😛😍

Ali.hamza146
 

کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی ❤️❤️
تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے🥰🥰🥰🥰

Ali.hamza146
 

دل میں رہنا سیکھیے جناب💓💓
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔😇😇😇

Ali.hamza146
 

😔😔ہم جیسے بیکار لوگ ہائے مرشد🤔😔
❤روٹھ بهی جائے تو کوئی منانے نہیں آتا😔😔

Ali.hamza146
 

نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،

Ali.hamza146
 

قید میں ملی آزادی دیکھی ہے
کٸ خوابوں کی بربادی دیکھی ہے!!
اور کتنا دل بڑا رکھوں میں؟
اپنی آنکھوں سے اُس کی شادی دیکھی ہے💔

Ali.hamza146
 

میں انتہائی انا پرست ہوں جناب میں نے تو کبھی
بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کی💯

Ali.hamza146
 

ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﻭﺭﺩ ﻣﯿﮟرکھا جس نے
ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻗﻠﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ہے
ﺗﯿﺮﮮ ﮐﻮﭼﮯﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ کی طرح
ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ہو سکتا ہے...

Ali.hamza146
 

ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔

Ali.hamza146
 

تیرے غرور کے #معیار سے بہت بلند ہیں #ہم .
تیری #پسند کی کیا #فکر کریں خود کو بہت #پسند ہیں #ہم .

Ali.hamza146
 

چھوڑ کر جا رہے ہو،آخری بات سُنتے جاؤ
سیدھے بھاڑ میں جانا، دائیں بائیں نہ مُڑ جانا
🥀😒

Ali.hamza146
 

☕کیسا زمانہ آگیا ھے
بینکوں کے دروازوں پر ڈاکٹروں کا ٹمپریچر چوکیدار چیک کر رھے ہیں🤔

Ali.hamza146
 

💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔

Ali.hamza146
 

کیا کہا صاحب زرا پھر سے کہنا ❤💕
میرا ذکر اور انکی آنکھوں میں آنسو 💓👉

Ali.hamza146
 

وہی لوگ خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل ہلکا اور مطمئن ہو جائے☺