ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..💕
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم🔥
💖💖لفظ سادہ ہیں مگر کتنے پیارے ہیں___!!!💖
تم ہمارے ہو ہم تمہارے ہیں___!!!💖
❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتے ہو تم❤
وہ میری آنکھ سے نکلا ھوا ھجرت زدہ شخص
😉
*ایسی محفوظ پناہ گاہوں کو ترستا ھوگا 😌😌
❞
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..
💔💔💔#
اتنے مصروف نہ رہو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو.....
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں .
تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمہیں چاہا گیا
ہمارے پاس یہ___ احساس بھی ادھورا ہے
ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی۔۔!!❤
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے۔۔!!✌
ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺏ ﺻﻮﺭﺕ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ
ﺍﯾﮏ ﻋﻤﺪﮦ ﺷﻌﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺠﺌﮯ
رات کے 12 بجے بھی وہ ہی یاد آتا ہے
جس نے زندگی کے 12 بجائے ہوں😜
💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝
💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❣😍😍😍