Damadam.pk
Ali.hamza146's posts | Damadam

Ali.hamza146's posts:

Ali.hamza146
 

وہ جو خــود کـــو__حُسنِ حُور__سمجھ بیٹھے ھــیں...!!!
جانتا کون تھـــــا اُسے ہمـــــاری محـــــبت سے پہلـــــے...!!!❤👈

Ali.hamza146
 

پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہی ہوتی ہے کہ
کہی مولوی کلمے نہ سن لے😃😀😂😂😀😂

Ali.hamza146
 

بابا جی کہتے ہیں کہ۔۔۔۔
کچھ #لڑکیاں پیپر دینے اتنی بن #سنور کر آتی ہیں🙈
کہ #سمجھ نہیں آتا خود #پاس ہونے آئی ہیں😐
یا😁
#دوسروں کو #فیل کروانے 😂

Ali.hamza146
 

وقت میرا بھی بدلے گا 😉
بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی دیر ہے..😂😍😍😂
👌👌😝🙌

Ali.hamza146
 

پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو🤔
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ🙄🤣

Ali.hamza146
 

سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂

Ali.hamza146
 

وہ #پوچھنا تها کہ
کیا #مچھلیوں والے #جال سے جانو #پهنس سکتی ہے.😉😂

Ali.hamza146
 

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا😌
۔
۔
جتنا سویٹ بنایا🙈 اتنا ہی کیوٹ بنایا 😇
😂

Ali.hamza146
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭
لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں🙄😂🙉🙈

Ali.hamza146
 

می : امی بھاگ کر شادی کروں یا شادی کے بعد بھاگ جاٶں ؟😁😋
امی : ٹوٹی جوتی سے مارو یا جوتی ٹوٹنے تک مارو 😒😏😔

Ali.hamza146
 

تیرے انبکس میں ٹھہر سکوں.🌷
مجھے مختصر سا قیام دے..😜
یا تو آپ آجا..😁
یا مینوں آن دے..😉😉

Ali.hamza146
 

شُنو!😍
میلی پوشٹ اگنور نہ تیا ترو
"شوٹا شا دل ہے میلا"❣️
توت جاتا ہے.............🙈🙈🙈🙊 🤣😂😂

Ali.hamza146
 

مجھے کہتی ہے فری ہو جاؤں پھر بات کرتے ہیں 😘😇💙
اور جب میں اس کے ساتھ فری ہوا تو بلاک ہی کر گئی😝😝😂

Ali.hamza146
 

مجھے سمجھنے کیلئے اپنے لہجے میں فرق لاؤ--👉👉
یہ تمہاری واہ---واہ سے آگے کی بات ہیں--😊😍

Ali.hamza146
 

پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں😒😒
مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ😂😂🙈😑

Ali.hamza146
 

وہ میری چاہت کا ایک لفظ نہ پڑھ سکی۔۔ 😢 😢
میں کیسے مان لوں کہ وہ BA پاس ہے۔۔ 😜 😜😂

Ali.hamza146
 

پتا نہیں لوگ کیسے سیریئس اور سڑو بن کے😎😒
رہ لیتے ہیں😢😒
میں تھوڑی دیر نا ہنسوں😅تو لگتا ہے🙊🙈😒
کومہ میں ہوں 😝😂🤔😂

Ali.hamza146
 

شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂

Ali.hamza146
 

مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂🤣🤣🤣🤣🤣
اتھے رکھ

Ali.hamza146
 

بابا جی کہتے ہیں کہ پہلے میں بہت خوش رہا کرتا تھا🤓😎
پھر ایک دن میری شادی ہو گئی🙁☹☹☹