دھمکیاں دیتا ہے اور وہ بھی جدائی کی....
محبت میں بھی دیکھو بدمعاشیاں میرے یار کی.....
💫 *اقوالِ زَریں*
✍🏻 *اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿
*تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا*
*ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا*
*کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں*
*کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا*
🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿
لڑکا:: جان تم اب بدل گئی ہو😞
لڑکی :: کیسے😳
لڑکا:: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو 😌
لڑکی:: کمینے پچھلی مرتبہ شرما کے انکھیں بند کیں تو پرس سے تین سو غائب تھے۔ 😏
😂😂😂
غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
دن دہاڑے گھر میں چوری ہو جاۓ پڑوسی کو خبر تک نہیں ہوتی😑😑😑
گرل فرینڈ کو گھر بلالیں تو سارا محلہ گواہ بن جاتا ہے 😂😂🤓🤓🤓🤓😂😂
#اے_مزاق_اے😭😭😂😂
#__جھکتا_نہیں_سَر_کسی_نواب_کے_آگے ✌✌
♨♨♨#_ہم_اپنے_غربیی_میں_____بھی 💝
#_امیری_کی_ادا_رھکتے___ہیں 💔❤
کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں 🙄😆😕
مکمل درخت ہوتے ہیں😜🤣😂
🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵
لوگوں کو محبوب چاہیے
اور مجھے گرم چائے
🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵

میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
میرا لفظ لفظ دعا دعا
میرے آنسوٶں سے دھلا ہوا
تمیں زندگی کی سحر ملےتمہیں خوشیوں کا شہرملے
نہ لگے تجھے درد غم
تیری آنکھ بھی نہ ہو کبھی نم
تیرا پیار جس پہ نثار ہو
اسے تم سے بے حد پیار ہو
تم پہ خوشیوں کی برسات ہو
اور طویل تیری حیات ہو
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے ♥️
بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کرکے🔥
غرور نھیں ھے مجھ میں_ نہ ھی انا کا مسلہ ھے___!!❣
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں_ میں رشتہ توڑ دیتا ھوں__!💔
پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو لوگو🌹
پھر گُلستان میں - کسی گُل سے محبت کرنا❤️
ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی 💞💞
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا 💞💞
زندگی میں لوگوں سے ایک ہی سبق ملا جن کو ہم
جتنا خاص کرتے گئے ان کے لیے اتنا ہی عام ہوتے گئے
ان کے لبوں سے نکلا۔۔۔۔جو میرا نام سر محفل
بن بن کے کٸ لوگ ۔۔۔۔میرے ہم نام اٹھے
کہاں ہیں وہ عظیم لوگ👀
جنہوں نے....
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی
چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں😂🙈
Mine:✋
❤💔وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے
کہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے❤💔
💖💔مجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں
❤کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجـــــــبور ہو جائے....🌺🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain