اتنے مصروف نہ رہو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو.....
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں .
نظر بچا کر سب سے جب ہم سنورنے لگے_🙊
ائینہ بھی جان گیا کی ہم بھی عشق کرنے لگے_
کسی شام مجهے بهی یاد کر لیا کرو
................یارو .................
میں دوست پرانا ہی سہی مگر ..
ابهی زندہ تو ہوں .
💔💔💔👈
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
❤ جناب ❤
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
❤ان کی ایک مسکراہٹ پہ ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے
❤ہم ہوش میں آنے ہی والے تھے وہ پھر سے م سکرا بیٹھے
اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر_کسی اور طرف..!!
اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر گيا
Its someone special💓💓💓💗A
"Ham Bhool Jayenge Tumhe Ye Bhool Kar Bhi Mat Sochna"..,,,
..........sahib.........
"Darya Sukha Huva Q Na Ho Pani Ka Intazaar Zaroor Karta Ha"..!!! . . . . ,. . . . . .
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے.....!!
مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے.....!!
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
تہمت تو لگتی رہى روز نئى نئى ہم پر مگر
جو سب سے حسين الزام تها وه تيرا نام تھا
#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥💪🔥
بات ہوتی ان سے اگر تو حل نکل آتا❤❤
لیکن
بات کرنا ہی مسئلہ تھا صاحب❤❤❤😒
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
چھپا لوں تجھکو اس قدر بانہوں میں 😘
ہوا بھی 😍 گزرنے کے لئے اجازت مانگے🌷
ہو جاٶں 😉 تیرے
عشق 💋 میں مدہوش🔥 اس طرح
کہ ہوش بھی😍 واپس آنے 😘 کی اجازت مانگے💕
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
❤️
جو مدعی تھا کبھی ساتھ جینے مرنے کا
اب اس کے پاس نہیں وقت بات کرنے کا
ہم ایک بار نہیں بار بار مارے گئے
ہمیں جنون چڑھا تھا کسی پہ مرنے کا
وہ پہلے دل میں اترنے کے فن میں طاق ہوا
پھر اس نے سیکھا ہنر بات سے مکرنے کا
جو گفتگو کے بہانے تلاش کرتا تھا
جواز ڈھونڈتا رہتا ہے اب بگڑنے کا
جسے گوارا نہیں ہوں میں بزم ہستی میں
وہ انتظار کرے چار دن گزرنے کا
یہ عشق و عاشقی مطلق ہمارے بس میں نہیں
بس اک وسیلہ ہے مٹی خراب کرنے کا
*ﯾﮧ ﻟﻤﺤﮯ ﻋﺸﻖ ﻭ ﻣﺴﺘﯽ ﮐﮯ،ﮐﺒﮭﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ
*ﺳﺪﺍ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ،ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻏﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ
*ﺫﺭﺍ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ،ﺩﺳﺘﮏ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
*ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﺎ ،ﯾﮩﺎﮞ ﺍﺏ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭہتے۔
*تمہارے پاس ہی تو ہوں ذرا خیال کر کے دیکھو*
*آنکھوں کی جگہ دل کو استعمال کر کے دیکھو*
تُو ناراض ہوتا تو منا بھی لیتے.
تُو تو بدل گیا ھے یار.💔😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain