سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋
*اچھے انسان کی پہچان یہ ہوگی کہ*
*اس کے دوست اور نوکر پرانے ہوں گے....!!!*🌹
صبح بخیر
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
دہشت آنکھوں میں ہونی چاہیئے 👌
ہتھیار تو چوکیداروں کے پاس بھی ہوتے ہیں 😏


مرغا: I Love uمیں تیرے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں
مرغی:ہاہاہاہاہاہا۔۔Really
مرغا:Yes۔۔بتاؤ کیا کروں۔۔۔
مرغی:چل انڈا دے۔۔۔۔۔
😂🤣😂😀
چڑیا گھر میں ایک طوطا اردو،انگریزی اور پنجابی بول لیتا تھا۔۔
ایک آدمی نے اسے چیک کرنے کے لیے پو چھا۔۔۔
آدمی:Who are you?
طو طا :I am Parrot
آدمی:تم کون ہو۔
طوطا:میں طو طا ہوں۔
آدمی:توں کون ایں؟
طو طا:میں تیرا سالا ،تینوں اک واری سمجھ نئیں آوندی میں طو طا واں بغیرتا۔۔۔🤣🤣🤣😘😘😘
ایک آدمی کی کار سے ایک طو طا ٹکرا کر بے ہو ش ہو کر گر گیا۔۔۔
آدمی نے اسے اٹھا یا اور اپنے گھر لے جا کر پنجرے میں بند
کر دیا اور اسے کھانا دیا۔۔۔
طو طا:جب ہو ش میں آیا تو بولا۔۔
طوطا:ہا ئے ،جیل؟۔۔
کار والا مر گیا ہو گا۔۔🤣🤣🤣😍😍😍
بابا جی کہتے ہیں 😛😝
لڑکیوں کا" دماغ" اگر بازار میں بیچو تو وہ
سب سے "مہنگا بکے" کیونکہ وہ 😂😝
استمال ہی نہیں کرتی ہیں
"ڈبا پیک" ہوتا ہے 😝😂
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂
سب ہی تو بدل گے
اب اپنا بھی حق بنتا ھے۔۔۔۔!!☺☺☺
محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂😝
آہ۔۔! جو دل سے نکالی جاۓ گی ۔۔۔
کیا سمجھتے ہو خالی جاۓ گی ۔۔۔ 😢🙁
تیری زندگی کی چیزوں میں.....!!🔥
جو شے بیکار تھی وہ میں تھا..!! 💔
لوگ تعبیر کی خواہش میں مرے جاتے ہیں۔
اور ہم خواب چُھڑا لائے ہیں تعبیروں سے۔۔
منہ میں آپکے جو آئے کہہ دیجئے
آپ نے کون سا نبھانا ہے🥀🔥🌚
وہ میرے ذکر سے بھی ڈرتی ہے!!! 💔🔥
میں اس کے سائے پہ بھی مرتا ہوں!!! 💔🔥
جِس مُحبت کو پِچھلی مُحبت کہنا پڑے🔥
وہ مُحبت____________پِچھلی بَار بھی مُحبت نہیں تھی🔥🥀
خدا کرے وہ مجھے ہر جگہ ڈھونڈے..
اور
جب میں ملوں ڈاکٹر بولے
He's No More
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain