اسلام علیکم رات بھر رونے والوں کو صبح کا سلام جی بھر کے سونے والوں کو صبح کا سلام نت نئ مصیبتیں ,الجھنیں اور عذاب علی مایوس هونے والوں کو صبح کا سلام صبح و بخیر
کچھ اس قدر بھی مدهوشی میں رها نهیں کرتے که ٹوٹ کر کسی کو بھی چاها نهیں کرتے میں نے اپنے بڑوں سے سیکھا هے یه هنر علی جهاں اپنے مقابل هوں وهاں کچھ کها نهیں کرتے
سورج غروب هوا شام هونے والی هے اب کی بار زندگی تمام هونے والی هے برسوں جس کی حفاظت میں کرتا رها آج وه بات سر عام هونے والی هے ٹوٹ گۓ سارے سپنے ره گئیں خواهشیں ادھوری جینے کی بھی تمنا ناکام هونے والی هے تم کچھ اور زخم سه لو علی میری غزل تمام هونے والی هے