گزر گۓ غم ، ہجر و وصال کے دن
میری زندگی میں بھی آۓ کمال کے دن
✍️علی
شب بخیر
پہلے پہل میرا گھر تنہائ کھا گئ
اور پھر سارا شہر تنہائ کھا گئ
علی
زندگی اتنی مصروف ہو گئ ہے
علی
ہر کوئ آتا ہے زخم لگاتا ہے چلا جاتا ہے
میں آوارہ ہوں آوارگی پسند کرتا ہوں تم مجھ پر دھیان مت دو
اجنبی ہی سمجھو مجھکو الگ سے کوئ پہچان مت دو
علی
ماضی میں کچھ پل کیلیۓ کھویا جاۓ
آؤ مل بیٹھیں اور خوب رویا جاۓ
علی
اس حد تک اس سے یارانہ ہو گیا !!!!!!
کہ میں اس سے اور وہ مجھ سے بیگانہ ہو گیا
دونوں ہی انا کی وجہ سے مارے گۓ
دونوں کو بھڑے ہۓ اک زمانہ ہو گیا
علی
بڑی دور ہے وہ مجھ سے
علی
دل اداس ہے کیا کیا جاۓ
پنجابی
ون سوونے لوک ایتھے ون سوونیاں بولیاں
در در تے جا منگدے ہتھ ایچ پھڑ کے کولیاں
علی
میری جب تلک اس سے بات هوتی رهی
وه پاگل بلا وجه بے انتها روتی رهی
اک پل بھی سو کر نهیں گزارا هو گا اس نے علی
اور ادھر میری آنکھ چین سے رات بھر سوتی رهی
شب بخیر
بیشک ہزار مہمان نظر آتے ہیں
گھر پھر مگر ویران نظر آتے ہیں
میں نے فقط لکھا تھا حال انکا علی
سب بولے تمہیں بس نقصان نظر آتے ہیں
پنجابی گانا
مینو بس اک تیری تھوڑ وے
هور کسے شے دی نه لوڑ وے
میں تینو اپنا کهندی هاں
تیرے خیالاں وچ رهندی هاں
مکھ میرے ول توں موڑ وے
هور کسے ..........
میں تینو پیار کیتا سب کچھ وار دیتا
اینج نه هن میرا دل توڑ وے
علی
دامن مجھ سے اوروں کی طرح چھڑا لو گے ؟؟
دو دن آنسوں بہاؤ گے اور پھر بھلا دو گے ؟؟
علی
تمہیں کہاں معلوم کہ میری کیسے گزرتی ہے ہر رات
تم چین سے سو جاتی ہو اور بے چین رہتی ہے ہر رات
علی
علی تم کب سے اتنے بدتمیز ہو گۓ
کہ غیر تم کو ہم سے عزیز ہو گۓ
علی
سانحہ
اے پی ایس
گھر سے پڑھنے نکلے تھے سکول میں کہیں کھو گۓ
وفا کا پیکر وہ علمبردار بچے زمیں کے سینے میں سو گۓ
علی
سوچ ، عقل سے خالی ہر شخص ہوا پھرتا ہے
جان بوجھ کر سوالی ہر شخص ہوا پھرتا ہے
علی
شب بخیر
مطلبی ہوں انا پرست یا بے وفا ،چھوڑ دے
توں ایسا کر کہ مجھے تنہا چھوڑ دے
علی
جسے در در پھرایا ہے شہر میں
وہ پھر سے لوٹ آیا ہے شہر میں
علی
نہ شور ہوگا اور نہ ہی کوئ زخم کسی کو علی
خود کو کچھ اسطرح سے مٹاؤنگا میں ایک دن
😫😥😫😥😫😥💔💔
علی دن تیرے پھر کهاں اچھے هوں ??
گھر میں جب بے شمار بچے هوں ??
علی
😥😥😂😂😂😝😝😷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain