Damadam.pk
Ali512_hi's posts | Damadam

Ali512_hi's posts:

Ali512_hi
 

کون خوش هے شهر عشق میں کس کا دل سلامت هے یهاں
هر کوئ افسرده هے هر کوئ بے چین زندگی قیامت هے یهاں
علی
💔💔
شب بخیر

Ali512_hi
 

راہ کوئ ایسی نکال دوست
کہ سانس ہو جاۓ بحال دوست
اسنے دل توڑا ہے میرا ۔۔
پھر کیوں کروں اسکا خیال دوست
وہ جہاں جاۓ خوش رہے
زندگی گزارے وہ خوشحال دوست
تم ابھی آۓ ہو بہت دیر کر دی
علی کا ہو گیا ہے انتقال دوست

Ali512_hi
 

میں نے جب بھی کسی کا بھلا چاها
سب نے کمینه دھوکے باز برا سمجھا
علی

Ali512_hi
 

Allah hafiz dostoon .
Phool ulfaton ky chahton ky khilyngy kabhi
Alvidah yaroo
zindagi rahi to phir milyngy kabhi
Bye
😥😥😥
Ali

Ali512_hi
 

تو گر صاحب قلم ہے تو کیوں نہیں لکھتا
میرے زخم میرے حالات میرے جزبات
علی

Ali512_hi
 

خوش رہنے کے انتظامات مت کر
میں اداس ہوں مجھ سے بات مت کر
علی

Ali512_hi
 

چاہتوں ، الفتوں سے بھری تھی دنیا
جھوٹ سے دور تھی کھری تھی دنیا
علی
⁦✍️⁩⁦✍️⁩

Ali512_hi
 

اک دوسرے میں گھل مل گۓ قریب ہوتے ہوۓ لوگ
دلوں میں نفرتیں اک دوجے کے رقیب ہوتے ہوۓ لوگ
علی
⁦✍️⁩
شب بخیر

کبھی ہجر کبھی جدائ شخم بے شمار دیتے ہیں ۔۔۔مرنے سے پہلے ہی یہ لوگ مار دیتے ہیں ۔۔۔علی
A  : کبھی ہجر کبھی جدائ شخم بے شمار دیتے ہیں ۔۔۔مرنے سے پہلے ہی یہ لوگ مار دیتے - 
Ali512_hi
 

ہم عام بھی ہیں ہم خاص بھی ہیں
عشق سے دور بھی اور پاس بھی ہیں
علی

Ali512_hi
 

وه جو همیں جان سے عزیز تھے
دھوکے باز , مطلبی بھت بدتمیز تھے
علی

Ali512_hi
 

زندگی سے دور دیکھائ دینے لگے
بھت ہی مجبور دیکھای دینے لگے
میں انسے دل کی بات کرنے آیا تھا
وہ مجھکو مشہور دیکھائ دینے لگے
علی

Ali512_hi
 

بڑی مشکل سے جڑا ہے دل اب کوئ شرارت مت کرنا
دوستی تک تو ٹھیک ہے مگر عشق و محبت مت کرنا
علی
⁦✍️⁩⁦✍️⁩

Ali512_hi
 

تجھے کهاں کهاں هے پکارا میں نے
تیرا هجر کیسے گزارا میں نے
تجھے عزیز سمجھا دل میں بسایا
سبھی رشتوں سے کیا کنارا میں نے
علی
صبح بخیر

Ali512_hi
 

بات بات پہ بحث یہ تکرارا چھوڑ دے
میں کرتا ہوں تم سے پیار، یار چھوڑ دے
یہ دنیا مطلبی ہے مطلب تک ساتھ رہے گی
آۓ دن پیار ہر کسی سے اظہار چھوڑ دے
ِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑی خوشگوار آواز میں بولی میرے یار چھوڑ دے
یہ آوارہ گردی ، بات بات پہ غصہ اود نسوار چھوڑ دے
علی

Ali512_hi
 

ہجر ، غم و وصال کے مارے ہوۓ ہیں
ہم لوگ قسمت سے ہارے ہوۓ ہیں
۔۔۔۔۔
کوئ تو خبر لو انکے حال احوال کی
علی وہ جو تمہیں جان سے پیارے ہوۓ ہیں

Ali512_hi
 

علم میں ہے جن کے میخانے کا علم
رکھتے ہیں وہ سارے زمانے کا علم
علی

Ali512_hi
 

باتوں ہی باتوں میں گزر گئ زندگی
مصیبت زدہ دن اور راتوں میں گزر گئ زندگی
علی

Ali512_hi
 

بات یہ نہیں کہ میں اسے پیار نہیں کرتا
بات یہ ہے کہ یوں سرعام ، لگاتار نہیں کرتا
علی

Ali512_hi
 

کوئ تو میرا بھی هو کسے تو اپنا کهوں میں
آخر کب تک اکیلا , تنها رهوں میں
علی