دل سے دل ملانے کا شکریہ مجھے دل میں بسانے کا شکریہ میں نہ کہتا تھا تو شہر زادی ہے مجھے ٹھکرانے کا شکریہ اب اس دل کو کیسے لگاؤں میں کیسے ممکن ہے تجھے بھول جاؤں میں مجھے جگہ جگہ رلانے کا شکریہ علی
خوشیاں تم بھول جاؤ کہ دل روتا رہے کوئ ایسی چوٹ کھاؤ کہ دل روتا رہے عشق ، محبت اور پیار بھت ہو گیا جدائ ہجر کو گلے لگاؤ کہ دل روتا رہے اس نے غیروں کو بسایا ہے دل میں کوئ حادثہ ایسا بتاؤ کہ دل روتا رہے دنیا سے اکتا گیا ہے اپنوں سے بھی علی غزل کوئ سناؤ کہ دل روتا رہے
دل میں انکے ہم قیام کر بیٹھے بڑی غلطی ہوئ جو یہ کام کر بیٹھے یہ کون اٹھ کھڑا ہوا سر بزم یہ کس کو بے خیالی میں سلام کر بیٹھے خود ہی گۓ میخانے میں علی اور خود کو ہی بدنام کر بیٹھے
دوست دوست کی موت کے دیوانے هیں اب تو کچھ اس طرح کے بھی یارانے هیں اب تو اب تو بدل چکا هے رواج زندگی کا علی دشت نهیں رهے قتل گاه میخانے هیں اب کو علی 💘💘
Ishaqe dy hathu aj tak kinu mili azadi hy Gher gher matam hy gher gher brbadi hy Jay koi zakhman ty marham lavy... Oh banda baigairat hy oh banda fsadi hy?? Ali good night
دوست دوست نہ رہا اور پیار پیار نہ رہا زندگی ایسی ٹوٹی کہ کسی کو اعتبار نہ رہا بھت یقیں تھا جس پر وہی بیل ٹوٹ گئ سبھ گلاب کانٹے دار ہو گۓ کوئ خار نہ رہا علی شب بخیر ✍️✍️✍️ اللہ حافظ