........غزل.....
جب بھی اسے بھلانے کی کوشش کی
یعنی خود کو رلانے کی کوشش کی
زخم هی زخم ملے کیا بتاؤں تجھے
جب دل سے دل ملانے کی کوشش کی
میں نے بارها اس سے بات کی
اس نے رشتے مٹانے کی کوشش کی
دیکھ کر اسے سر بازار علی
دل ںے شور مچانے کی کوشش کی
علی
ٹوٹ گیا دل اس دفعہ دوستو
بکھر گۓ ٹکڑے جگہ جگہ دوستو
علی
جان سے عزیز بھت پیارے تھے مجھے میرے دوست
کوئ دھوکہ نہیں بے شمار سہارے تھے مجھے میرے دوست
علی
اللہ حافظ دوستو
تڑپایا گیا رلایا گیا
دل میرا جلایا گیا
اپنوں سے چھڑا کر علی
غیروں سے ہاتھ ملایا گیا
اسلام علیکم
دنیا سے جتنا بچایا دل
اتنا زیادہ ٹوٹ گیا دل
علی
صبح و بخیر
او ربا ایتھے کیہوجۓ لوگ نے
بے پناہ خوش ہن بے پناہ روگ نے
کہیے دا دل تروٹیا ایتھے
کہے نوں یاراں مار سٹیا ایتھے
ہر کوئ روندا ہۓ ہر دن سوگ نے
او ربا ایتھے کہیو جۓ لوگ نے
علی
خود سے بے خبر ہو گیا ہوں میں
یعنی بھت مختصر ہو گیا ہوں میں
علی
صبح بخیر
زخم ملتے ہیں جسے بھی عزت دیں
علی
ہر شخص دل لگانے کے قابل نہیں ہوتا
😥😥💔💔💔
پتا لگسی تینو جدو منہ نہیرے اٹھ کے نہانا پوسی
تیار شیار ہو کے غیراں دی گلی جانا پوسی
یاد اوسن تینوں وفاواں میریا علی
جد دل اپنا غیراں دے ہتھوں بچانا پوسی
علی
مجھے اسکی دو ہی چیزیں اچھی لگتی ہیں علی
اک اپنی اوقات میں رہنا دوسرا کسے سے کچھ نہ کہنا
اسلام علیکم
پہلے تھے پیار کی ہواؤں کے ڈیرے
اب تو ہیں شہر میں بے وفاؤں کے ڈیرے
دور ہوگۓ زندگی سے میری دعاؤں کے ڈیرے
آفتوں نے گھیر لیا مجھے ، بدعاؤں کے ڈیرے
علی
صبح و بخیر
کیوں نه مختصر اپنی زندگی کر لی جاۓ
علی آج یا کل خودکشی کر لی جاۓ
علی
شب بخیر
نہ ہی مرہم ملا عشق کی کتاب سے
نہ دل کو میرے سکون آیا شراب سے
میں چیختا چلاتا رہا کہ کوئ تو دیکھے زخم میرے
زخم دل کے ہیں سکون ملے گا تو ان جناب سے
علی
شب بخیر
اللہ حافظ
لب مسکراتے ہیں مسکرانا مگر مشکل ہوتا ہے
یہ دل سے دل تک کا سفر مشکل ہوتا ہے
علی
دو شعر سرائیکی کے پیش نظر ہیں دوستو
دل میڈا ویران ہو گیا
ڈاڈھا میڈا نقصان ہو گیا
دل میڈے وچ وسدا ہا
اج غیراں دا مہمان ہو گیا
علی
✍️✍️✍️✍️
کسی کو نہیں دیکھاۓ میں نے اپنے زخم
سب سے ہیں چھپاۓ میں نے اپنے زخم
مرہم کا کوئ شور نہیں کیا میں نے
نمائش بھی نہیں بناۓ میں نے اپنے زخم
علی
جو لوگ ٹوٹے ہوۓ ہوں انہیں اور توڑا نہیں کرتے
ہر ساتھ نبھاتے ہیں تنہا کسی کو چھوڑا نہیں کرتے
علی
😥💔💔💔💔
✍️
کوئ ایسی سزا دو یارو
کہ دل سے مجھے بھلا دو یارو
میں ٹھہرا اداس غمگین شخص
مر جاؤں ایسی دعا دو یارو
نہ خود اداس رہو نہ کوئ اداس ریے
سفید لباس اوڑھو اور دفنا دو یارو
علی
✍️✍️اللہ حافظ
Bht door ho gaye hum qareeb hoty hoty
ik dosry ky dushman ban gaye naseeb hoty hoty
Ali
Good night
ہنستے ہنستے دل کا ٹکڑا ٹکڑا کرے گا
مجھے معلوم تھا کہ وہ دغا کرے گا
پہلے بساۓ گا دل میں اور پھر توڑ دے گا
وہ ہر شخص سے دھوکہ کرے گا
علی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain