ہر بات پہ بحث اچھی نہیں ہوتی ہر بات پہ وضاحت مانگا نہیں کرتے
ہر شخص نہیں ہوتا اعتبار کے قابل ہر شخص سے محبت مانگا نہیں کرتے
علی
شب بخیر
زخم بے شمار کھاتا رہتا ہوں میں
مگر بے انتہا مسکراتا رہتا ہوں میں
وہ میرے لیۓ اہم ہیں میں انکے لیۓ نہیں
اسی لیۓ میں انکے ہاں آتا جاتا رہتا ہوں
علی
غم ہجر اکیلے سہا جاۓ
کسی سے کچھ نا کہا جاۓ
دشمنوں سے دوستی اچھی ہے
علی دوستوں سے دور رہا جاۓ
شب بخیر
اللہ نگہبان
ہر کسی کو میسر ہیں خوشیاں علی
میں یہ ٹوٹا ہوا دل کہاں لے جاؤں
علی 💔💔💔💔😥😥
۔۔۔۔غزل ۔۔۔۔
ہاتھوں میں لیۓ ہاتھ چلتے ہیں
چلو سب ساتھ چلتے ہیں
یہیں کہیں ہے انکا گھر ہے یارو
انسے کرتے ملاقات چلتے ہیں
کیا پتا وہ بھی ہمسفر بن جاۓ
باتوں باتوں میں کۓ بات چلتے ہیں
نا جانے اسے میں یاد ہوں کے نہیں
علی لیۓ کوئ سوغات چلتے ہیں
علی
۔۔۔غزل۔۔۔۔۔
ہر موڑ پہ زخم ملے بے وفائ ملی
ہمیں محبت میں ذلت و رسوائ ملی
ہم تھک گۓ عشق و محبت کے سفر میں
روح کو جدائ ملی آنکھوں کو بینائ ملی
علی
😥😥💔💔
اسلام علیکم
حمد
کرم ہم پہ کر دے مولا
خالی جھولی بھر دے مولا
زخم دینے کا دستود ہے یہاں
ہر بندہ مجبور ہے یہاں
دود ہر مصیبت کر دے مولا
جھولی ہماری بھر دے مولا
تیرے در کے فقیر ہیں
تیری محبت میں اسیر ہیں
حالات بہتر کر دے مولا
جھولی ہماری بھر دے مولا
ہر کسی کو بخش داعنائ
ہر کوئ کرے رہنمائ
بے پناہ علم و ہنر دے مولا
جھولی ہماری بھر دے مولا
علی
صبح و بخیر
آمین
اسلام علیکم
خود کی نظروں میں اچھے بھلے غمخوار بنتے بناتے رہے
وہ جنہیں خود آئینے کی ضرورت تھی وہ لوگ مجھے دیکھاتے ریے
میں نے فقط اک پتھر سے دل لگایا تھا علی
اور وہ لوگ تو خود پتھر چومتے چماتے ریے
ہر کسی کو میسر ہیں بہتیرے دوست
مجھ سے مگر بچھڑ گۓ میرے دوست
😥😥😥
علی
شب بخیر
رفتہ رفتہ بھول ہی جاؤنگا تجھے ۔۔۔
رفتہ رفتہ یہ درد بھی اچھا لگنے لگے گا
علی
👉👉Princes.....😥😥
۔۔۔۔غزل۔۔۔۔
کوی ایسا درد صنم دو مجھے
کہ رہے آنکھ صبح شام نم دو مجھے
آنسوں بھر گۓ ہیں آنکھوں میں میری
کوئ رنج و مصیبت کوئ غم دو مجھے
دیکھو میں پھر سے مسکرانے لگا ہوں
دیکھو پھر سے کوئ زخم دو مجھے
علی
😥😥😥
۔۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔
پھول پس کتاب تھے نہیں رہے
آنکھوں میں جو خواب تھے نہیں رہے
مرجھا سا گیا ہے اب ہر پھول دل کا
وہ چنبیلی ، وہ گلاب نہیں رہے
کیا حال سناؤں میں اب کے میخانے کا
لوگ بے حساب تھے نہیں رہے
سبھی بھت خوش ہوۓ میرے مرنے پر
علی شور ہوا لوگ جو خراب تھے نہیں رہے
صبح و بخیر
اک دوجے کو بے وفا کہنا شروع کیا لوگوں نے
ایک عجب ہے سلسلہ شروع کیا لوگوں نے
بات خود تک رہتی تو اچھا ہوتا
سر بازار تماشہ شروع کیا لوگوں نے
علی
شب بخیر
ماں کے گزر جانے کے بعد یہ حالت کیوں ہو جاتی ہے ؟؟؟؟
کوئ سکھ نئ ونڈدا کوئ سینے نال نئ لاندا اے
ہر کوئ مطلب کڈدا اے ہر کوئ رواندا اے
علی
😥😥😥😥
اللہ سبکی ماؤں کو سلامت رکھے آمین اور جنکی گزر گئیں انہیں حوصلہ و صبر عطا کرے آمین
مرتا ہے کوئ تو مر جاۓ روتا ہے کوئ تو رونے دو
کوئ رونق تو لگے شہر عشق میں تماشہ تو ہونے دو
علی
ہر بات پہ بحث اچھی نہیں ہوتی ہر لفظ پہ جھگڑا اچھا نہیں ہوتا
لوگ تو ویسے بھی مان جاتے ہیں صرف ایرئیل والا رگڑا اچھا نہیں ہوتا
علی
😁😂😂😂😂😂😂
گھر گھر شادی اے یارو گھر گھر خوشیاں نے
ایک ساڈے گھر سوگ اے ساڈییاں مائیاں رسیاں نے
کدے پۓ وجدے ڈھول نے کدے چلدے گولے
کدے لگے ٹینٹ نے تے کدے لگیاں کرسیاں نے
علی
🙄😁😂😂
کیا بتاؤں کہ کیسے ہیں زخم
مرہم سے اور پھیلے ہیں زخم
صبح و شام لہو بہتا رہتا ہے
علی ہر وقت دکھتے ہیں زخم
علی
۔۔۔۔۔غزل۔۔۔
ادھر آ ساقی دو جام لے آ
شہر عشق سے کوئ الزام لے آ
ہم کب سے آوارگی کا شکار ہیں
جا اور کہیں سے کوئ کام لے آ
بھول گۓ ہیں قلم کیسے چلاتے ہیں
کوئ قصہ ، کہانی کوئ نام لے آ
آنکھوں کو میسر ہیں ابھی بھی آنسؤ
کوئ خوشی کا لمحہ سر شام لے آ
پلا کر ایک جام علی کو مست کر دے
پھر چھوڑ اسکی گلی میں انتقام لے آ
علی
هوئ نهیں میری اس سے بات یارو
کٹ گیا هے دن آ گئ هے رات یارو
اسنے کسی اور کو بسایا هے دل میں
مگر مجھے اک پل کرنی هے ملاقات یارو
علی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain