Damadam.pk
Ali512_hi's posts | Damadam

Ali512_hi's posts:

Ali512_hi
 

Dard sy dill azad to jayega na ??
Pehly ki trah abad to ho jayega na ??
Tum kehty ho zkhmon ki bat na kron shairi kron
Ary bhai phir bhi fsad to ho jayega na ??
Woh beshak hazaroon dost bnaye mager
Mera us sy ithad to ho jayega na ??
Ali

Ali512_hi
 

Yeah badalta moasam yeah badalty rang nhi achy lagty
Yeah badloon ki chair char log yeah mast mlang nhi achy lagty
Kabhi socha ha ky jab loog ander sy tote jaye
Yeah gulab chambaili phool sary or rang nhi achy lagty
Tum jis ky bhi sath raho mujhy koi gila nhi mager
Yeah weshi yeah darindy tumhary sang nhi achy lagty
Jab bhi tumhy lagy ky ab koi zarorat nhi hmari chor daina
kunky ma janta hn paty zard or bairang nhi achy lagty
Ali

Ali512_hi
 

میری میت کا یوں تماشہ نہ بناتے
علی چپکے سے ہی کہیں دفنا آتے

Ali512_hi
 

دنیا میں جب سے ہے لگایا دل
سلامت نہ پھر میں نے اپنا پایا دل
دوستوں کے بھیس میں چھپے دشمن ہیں یہاں
ہر کسی سے ہے میں نے چھپایا دل
علی

Ali512_hi
 

۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔
جب بھی کسی کو کھوتا ہے دل
سارا دن ساری رات روتا ہے دل
کبھی ادھر کروٹ تو کبھی ادھر
ایک پل بھی چین سے نہیں سوتا ہے دل
تنہائ ، اداسی ساتھ ہوتی ہے پھر بھی
نا جانے کیوں اکیلا ہوتا ہے دل
داغ بے وفائ داغ نفرت علی
خون کے ساتھ دامن سے دھوتا ہے دل

Ali512_hi
 

Sabko meri traf sy bht bht
Eid Mubarak
Mola hzaroon khushiyan ata farmaye ameen sada kush rahy ameen
💕💕💕💕💕

Ali512_hi
 

Uski ghzali ankhoon py ghazal likhonga
Usky gulabi hontoon py ghazal likhonga
Uski her ada ko qareeb sy daikhonga ma
Uski sfaid bahoon py ghazal likhonga
Ali

Ali512_hi
 

بلا وجہ مجھ سے روٹھ جاۓ آئینہ
میرے ہاتھوں میں ٹوٹ جاۓ آئینہ
علی

Ali512_hi
 

جب انا پرست ،بے وفا ہوۓ لوگ
آۓ دن بے انتہا تباہ ہوۓ لوگ
کوئ کسی کو جانتا ہی نہ ہو جیسے
کچھ اسطرح سے جدا ہوۓ لوگ
علی

Ali512_hi
 

غزل
میں تمہیں شام و صبح پیار کروں
بے مطلب بے سبب بے وجہ پیار کروں
تم میرے دل کو اچھی لگتی ہو
تمہیں دل میں بساؤں بے انتہا پیار کروں
علی

Ali512_hi
 

کبھی کچے تو کبھی پکے مکانوں میں رہے
کبھی الجھے ملبوسات میں کھبی گم زبانوں میں رہے
خودغرضی بے وفائ انا دھوکے بازی
یہ چار عناصر مگر انسانوں میں رہے
علی
شب بخیر

Ali512_hi
 

خود غرض لالچی بے وفا ہوں
میں فطرتا سب سے جدا ہوں
علی

Ali512_hi
 

یہ چند دو چار تھوڑے لوگ
بڑی مشکل سے جوڑے لوگ
تماشہ جو محبت ہوا سربزم
علی دیکھنے سبھی دوڈے لوگ

Ali512_hi
 

۔۔۔۔۔۔۔غزل۔۔۔
یہ لمحے یوں ضائع مت ہونے دے کوئ تو بات کر
کوئ زخم دے مجھے کوئ تماشہ میرے ساتھ کر
میں آخر کب تک تیرے انتظار میں جلتا رہونگا
یہ ہجر کو مات دے دور مجھ سے ہر مشکلات کر
یہی اک عمل سیکھا ہے میں نے اس مختصر عاشقی میں
جو اپنا ہے اسے بھول جا جو دشمن ہے اسکی اطاعت کر
دل میرا زخمی ہے آنکھوں سے جاری ہیں آنسوں علی
موت میرے قریب ہے مجھ سے اتنے نہ سوالات کر
علی

Ali512_hi
 

غزل
اکیلے تنہا خاموشی سے زخم سہتا ہے
دل میرا ہمیشہ روتا رہتا ہے
اسکی آنکھوں میں آنسؤں اچھے نہیں
اسے خوش رکھو مجھ سے کہتا ہے
میں اسے کیسے خوش رکھوں
میری آنکھوں میں اک دریا بہتا ہے
علی
شب بخیر

Ali512_hi
 

غزل
ماضی پہ آنسؤں بہانا چھوڑ دیا
بار بار وہ قصہ دہرانا چھوڑ دیا
اب ہم میں بھی انا بھر گئ ہے
روٹھوں کو منانا چھوڑ دیا
اپنی موج مستی میں رہتا ہوں اب
ہر کسی سے ہاتھ ملانا چھوڑ دیا
وہ کس گلی میں رہتا تھا بھول گیا
علی اسکے شہر میں جانا چھوڑ دیا

Ali512_hi
 

اسلام علیکم
غزل
دل میرا توڑ جاۓ گا معلوم تھا
تنہا مجھے چھوڑ جاۓ گا معلوم تھا
اس کے پاس اداسیاں بے چینیاں تھیں
ساتھ ہمارے وہ جوڑ جاۓ گا معلوم تھا
جیسے ہی بدلے تیور زمانے کے علی
رنگ اپنے وہ بھی موڑ جاۓ گا معلوم تھا

Ali512_hi
 

Allah nigehban dostoo
Ma dd leave kr rha hn kush rahy muskuraty rahy ameen
Bye
Koi ghalti hoi to really sooory mazrat krta hn

Ali512_hi
 

اب تو دل کا یہ حال ہے علی
خود سے روٹھنا اور خود کو مناتے رہنا
علی

Ali512_hi
 

لوگ سبھی نۓ نۓ مکانوں ، دیوانوں میں رہیں گے
ہم مگر انہیں خود غرض انسانوں میں رہیں گے
علی
صبح و بخیر