Damadam.pk
AliBilu's posts | Damadam

AliBilu's posts:

AliBilu
 

Laal jorha pehne ana hath mehndi wale laana😐

AliBilu
 

Jane q mn sochta hn .a1

پھر رفتہ رفتہ میں نے زِندگی کو سمجھنا شروع کر دیا؛؛    تو پتا چلا کہ؛؛ زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ نہیں؛؛
کوئی بچھڑ گیا تو صبر؛؛ 
کوئی روٹھ گیا تو صبر،،
کسی نے کردار پر اُنگلی اُٹھائی تو صبر اور جو مانگا وہ نہ مِلا تو صبر___🙁🥹
A  : پھر رفتہ رفتہ میں نے زِندگی کو سمجھنا شروع کر دیا؛؛ تو پتا چلا کہ؛؛ - 
AliBilu
 

😴 Aa rahi hai sojana chahiye ab 😐 boriyat ho rhi wese bhii 😑

AliBilu
 

Khairiyat pucho kabhi toh kefiyat pucho 😐 bhool gai ho 😕

AliBilu
 

Kuch dini se tabiyat na saaz hai meri 😐

AliBilu
 

Jab bhi wo mera txt ignore krti hai mjhy bht gusa ata h😐

AliBilu
 

Jab bhi use online dekhta hn mjhy bht gussa ata hai 😐

AliBilu
 

Sar dard ho raha hai🤕

AliBilu
 

Hum jo gaye dostana se to khali ho gaya dostana 🥲 how sad is that nd how bad is that...🥲

AliBilu
 

Kabhi kabi mn apne ap sy baten karta hun😐

ستمبر بھی چل رہا ہے!!
راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں اور ہوا میں خنکی بڑھ رہی ہیں!!
مُجھے بہت پسند ہے...!!
سردی کی پہلی دستک....
سرسراتی ٹھنڈی ہواٸیں.....
اُداسی میں ڈوبی شامیں....!!!
پتوں کا گرنا....؟؟
سورج کی آخری جھلک...!!
اور...!!!!!
رات کی تاریکی میں
بادلوں میں چھپا چاند....🌙
گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کر کے گھنٹوں چھت پر بیٹھنا!!!
دھندلے آسمان میں اُس تارے کو
 ڈھونڈنا جو میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے...!!!
ہاں مُجھے بہت پسند ہے.
کُھلی آنکھوں سےخواب د یکھنا!🌹🍁🍂🤍
A  : ستمبر بھی چل رہا ہے!! راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں اور ہوا میں خنکی بڑھ رہی - 
AliBilu
 

Today i'm pheeling not bell🤧🤒

AliBilu
 

فاصلے قرب کی پہچان ہوا کرتے ہیں،
بے سبب لوگ پریشان ہوا کرتے ہیں،
یہ حقیقت ہے جہاں ٹوٹ کے چاہا جاۓ،
وہیں بچھڑنے کے امکان ہوا کرتے ہیں،
میرے پھیلے ہوۓ ہاتھوں کو حقارت سے نہ دیکھ،
مانگنے والے بھی تو انسان ہوا کرتے ہیں،
ہم بھی صابر تھے مگر ہم سے بچھڑنے والے،
ہم تیرے ضبط پے حیران ہوا کرتے ہیں،
غم کی شدت سے تو کوھسار پگھلتے دیکھے،
انسان تو پھر انسان ہوا کرتے ہیں،
زندگی جن کیلۓ جرم و سزا ہو "ناطق"
گھر بھی ان کیلۓ زندان ہوا کرتے ہیں،

AliBilu
 

نقش دل پر کیسی کیسی صورتوں کا رہ گیا
کتنی لہریں ہم سفر تھیں پھر بھی پیاسا رہ گیا
کیسی کیسی خواہشیں مجھ سے جدا ہوتی گئیں
کس قدر آباد تھا اور کتنا تنہا رہ گیا
ڈھونڈنے نکلا تھا آوازوں کی بستی میں اسے
سوچ کر ویراں گزر گاہوں پہ بیٹھا رہ گیا
اس سے ملنا یاد ہے مل کر بچھڑنا یاد ہے
کیا بتا سکتا ہوں کیا جاتا رہا کیا رہ گیا
میں یہ کہتا ہوں کہ ہر رخ سے بسر کی زندگی
زندگی کہتی ہے ہر پہلو ادھورا رہ گیا
عہد رفتہ کی کھدائی کس قدر مہنگی پڑی
جس جگہ اونچی عمارت تھی گڑھا سا رہ گیا
صرف اتنی ہے مظفرؔ اپنی روداد حیات
میں زمانے کو زمانہ مجھ کو تکتا رہ گیا

AliBilu
 

جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے،
ڈوبنے والا تو فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے،
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا،
کون بد بخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے،

AliBilu
 

میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو
کیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے ؟
تم پرندوں کے درختوں کے مصور ہو میاں
کس طرح سبزۂ پامال بنا پاؤ گے؟
سر کی دلدل میں دھنسی آنکھ بنا سکتے ہو
آنکھ میں پھیلتے پاتال بنا پاؤ گے؟
جو مقدر نے میری سمت اچھالا تھا کبھی
میرے ماتھے پہ وہی جال بنا پاؤ گے؟
مل گئی خاک میں آخر کو سیاہی جن کی
میرے ہمدم وہ میرے بال بنا پاؤ گے؟
یہ جو چہرے پہ خراشوں کی طرح ثبت ہوئے
یہ اذیت کے مہ و سال بنا پاؤ گے؟
زندگی نے جو میرا حال بنا چھوڑا ہے
میری تصویر کا وہ حال بنا پاؤ گے؟

AliBilu
 

ابھی پہلی محبت کے بہت سے قرض باقی ہیں.
ابھی پہلی مسافت کی تھکن سے چور ہیں پاؤں.
ابھی پہلی رفاقت کا ہر اک گھاؤ سلامت ہے..
ابھی مقتول خوابوں کو بھی دفنایا نہیں ہم نے.
ابھی انکھیں ہیں عدت میں، ابھی یہ سوگ کے دن ہیں.
ابھی اس غم کی کیفیت سے باہر کس طرح آئیں.
ابھی اس غم کو بھرنے دو، ابھی کچھ دن گزرنے دو.
یہ غم کے نیلگوں دریا اتر جائیں تو سوچیں گے.
ابھی یہ زخم تازہ ہیں یہ بھر جائیں تو سوچیں گے.
دوبارہ کب اجڑنا ہے، دوبارہ کب اجڑنا ہے.

AliBilu
 

#انتظامیہ
انا کی قید سے نکلے مقابلہ تو کرے
وہ میرا ساتھ نبھانے کا حوصلہ تو کرے
کبھی نہ ٹوٹنے والا حصار بن جاؤں
وہ میری ذات میں رہنے کا فیصلہ تو کرے
اسے میں سونپ دوں اپنی یہ منتظر آنکھیں
وہ میری کھوج میں جانے کا تذکرہ تو کرے
زمانے بھر کو میں اپنی گرفت میں لے لوں
مرا نصیب مجھے تجھ سے ماورا تو کرے
میں اس کو کھو کے ادھورا وہ مجھ کو پا کے اداس
ہمارے کرب کا کوئی موازنہ تو کرے

AliBilu
 

میرے حصے میں یار خوشی نہیں کوئی
غم مجھے اور غموں کو راس ہوں میں
مجھ سے کون پوچھے گا میرے بارے میں
آخر کس کو بتاؤں کہ کیوں اداس ہوں میں