اقبال تیری چڑیاں شونی شونی dp لگا کر 😶
تیرے شاہینوں کی پرواز متاثر کرتی ہیں 😂😂😂👻👻👻👻
🦋آپ کے دل میں کیا خرابی ہے
آپ کو پیار کیوں نہیں ہوتا مجھ سے🙃😒💔
تم بھی کنوارے 😏 ہم بھی کنوارے🙈🙈
غ غبارے،ف فوارے، پاپڑ کرارے، پاپڑ کرارے
#__Fʋɭɭ_Cɽʌzɣ...😘
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣

بچپن میں سب سے زیادہ دکھ اس وقت ہوتا ہے🥀
جب رات بھر ہونے والی بارش صبح سکول کے ٹائم پر رک جاتی ہے😢
اس نے لکھا بھول جاؤ مجھے
ہم نے بھی لکھ دیا کون ہو تم😏😏😏😂😂
چلو "آنکھوں" سے تم دور
سہی*🖤🥀*
دل سے "کہا" جائوں کے *جناب😏*
سنوں جان دس روپے لے لو میری ھو جاؤ
پلززززز
🙈🙈

hello friends chaye pi loo 😂😂😂
یاد رکھنا جس دن تم نے سانس لینا چھوڑ دیا تم مر جاوُ گے 😐

کیا میں واقعی آپکو پسند نہی 😭😭😒😒
تو یہ لیں چاقو🔪 اور نکالیں اپنی آنکھیں
😜😜😜😂😂🙈🙈🙈
20 سال سے بے اولاد ہو۔۔😥😥
دعا کرو کے میری شادی ہو جائے😜😜🤣🤣


مجھے 1 لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک کا کوئی اچھا سا سیل فون لینا ہے ❣️😍😎😕😕
مجھے مشورہ دو کہ
میں اتنے پیسے کہاں سے لاؤں …؟ 😓😒😔😔
kooi jaggging here..
??
koi jaggging??
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain