Damadam.pk
AliMurtazaRahi99's posts | Damadam

AliMurtazaRahi99's posts:

AliMurtazaRahi99
 

koi he?

AliMurtazaRahi99
 

خاموشیاں ہی بہتر ہیں غالب
زیادہ پوسٹیں کرنے سے لوگ ویلا سمجھتے ہیں 🙉🧐😔😂

A  : Bataao sb 🙈🙈 - 
AliMurtazaRahi99
 

koi jaggging???

AliMurtazaRahi99
 

ایسے کیا دیکھ رہی ہو🤔🤔🤔....
کبھی کوئی معصوم لڑکا نہیں دیکھا🤨🤨....

AliMurtazaRahi99
 

دس منٹ موبائل استعمال نہ کروں تو موبائل سے آواز آتی ہے
جان تم بدل گئی ہو😂😝😜
😝

AliMurtazaRahi99
 

نہ چاہت کے انداز الگ ،
نہ تیرے میرے جذبات الگ
تھی ساری بات لکیروں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیرے ہاتھ الگ، میرے ہاتھ الگ
⁧...😍😍

AliMurtazaRahi99
 

جن شہزادیوں کا جی نہیں لگتا❤😉
وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتی ہیں 🙈🙈😂

AliMurtazaRahi99
 

koi he????

AliMurtazaRahi99
 

رنگ سارے سج جاتے ہیں ہم پہ🤭😜❤
ہم کراچی کے لڑکے ❤🙈 بڑے دلکش ہوتے ہیں💯✌😊😊😍💞💞

AliMurtazaRahi99
 

آپ نے میرا انتخاب کیا
آپ کے انتخاب کے صدقے🙈

AliMurtazaRahi99
 

||•🤭🤣
_🌱کسی کے پاس دور بین ہے 🧐🧐🤔🤔
میں نے سسرال کا نظارہ کرنا ہے 😬🧐🙂😍🤭🤭🙈🙈🤣

AliMurtazaRahi99
 

ہم نے لیا ہونٹوں سے جو نام تیرا 😍😍
دل ہونٹوں سے الجھ پڑا کہ وہ صرف میرا ہے❤️

AliMurtazaRahi99
 

سُنو
میں سدھر جاؤں😌🤕.
یا 🤔.
ایسے ہی اچھا لگتا ہوں👉🤔🙈
🙃

AliMurtazaRahi99
 

کیا میں واقعی آپکو پسند نہی 😭😭😒😒
تو یہ لیں چاقو🔪 اور نکالیں اپنی آنکھیں
😜😜😜😂😂🙈🙈🙈

AliMurtazaRahi99
 

Mera apna mayar h..
"sahib"
Tum haseen ho to baar ma jao😌😜😊

AliMurtazaRahi99
 

زندگی جینے کے لیے ملی تھی 😏
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی
😂😂😂😂😜😛😛😛

AliMurtazaRahi99
 

خودکشی کرنے کا کوئی ایسا طریقہ بتاو😕
جس میں کوئی جانی نقصان نہ ہو🙈😂😂✈

AliMurtazaRahi99
 

کوئی کچن سے آن لائن ہے🤳
تو ایک کپ چائے ہی پلا دو😁
☕🥀❤️😍😋

AliMurtazaRahi99
 

#_آپ_کے_رخسار_پر_ادھار_رہا
#_ہمارے_نام_کا_بوسہ_محترمہ 🙃
?????🙈🌶️🌶️