لڑکیاں بغیر میک اپ کے بھی شہزادیاں
لگتی ہیں 😘
اللّه پاک میرے اس 👈👆☝👆جھوٹ کی
مغفرت فرمائیں😂😂امین
Aur btaOo
Tmhara dil kb ayega mjhpe.🙈❤️😂🤣😅
میں بڑا ہو کر papa بنو گا
🙈😘🥰😂
Or Ap🤔
ٹائم پاس کے لئے آتے ہو 😜
یا
کسی اسپیشل بندے کے لئے 🤔
سچ سچ کہو
کیا کبھی میری پوسٹ پڑھ کر میری پروفائل چیک کی ہے😌😁😝😛🙈🙈🙈
JhoOt Ni bolna😉😉
اگر کوئی آپ سے کہے کہ
'انسان بن جاؤ'
ایک دفعہ کوشش لازمی کریں باقی نصیب کی بات ہے😂😂😂😂
🤩🤩🤩
آغازِ ریلیشن:- مِیلا بچہ😝
اختتامِ ریلیشن:- کتے دا بچہ 😛
بچپن میں سنا تھا🤔😉
خوشبو لگانے سے چڑیلیں عاشق ہو جاتی ہیں😍❤😘
پرفیوم کی بوتل ختم ہو گئی😱😳
مجال ہے کسی بھی چڑیل کا دل آیا ہو🙈😏😥
مقدر میں رات کی نیند نہیں
تو کیا ہوا😐😒😒
ہم بھی مقدر کے سکندر ہے
دوپہر
کو سو جاتے ہیں🙊😂😂😂

کیا لو گے
زہر یا میرا فون نمبر
🤔🤔🤔🤔🤔
😁😁😁😁😁
ڈاکٹر : آپ کو سانس کا مسئلہ کب ہوتا ہے۔۔؟؟😒
میں : جب نیٹ بند ہوتا ہے😝😂😷😂😷😂🔥
نہ پڑھا کرو اتنی غور سے
میری تحریروں کو💝
کچھ یاد رہ گیا تو مجھے
بھول نہیں پاؤ گے🙈
میں اداس ہوں😔😔
مجھے ڈانس کر کے دکھاؤ😍🙈 😔🤣😂😂😂😕
#کاش مجھے بھی کوئی کہتی😌
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں 😍 🙈
😜🙈
گزارش ہے میری پوسٹ پر کمنٹس کیا کریں خدارا مجھے زنانہ آئی ڈی بنانے پر مجبور نہ کریں !😕

زلف کھولی ہے آج محترمہ نے😘😍😍
ھائے اب جوئیں در بدر ہونگی😂😂
آپ کی بیٹری کے مطابق میری شادی کے کتنے چانسز ہیں😂
اللہ کا واسطہ ذرا چارج کر کے بتانا😭

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain