سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
اُلفت کی بات ہے ذرا سلیقے سے کیجئے,
سڑکوں پر ہاتھ پکڑ کر "محبت"نہیں چلتی...😢



عمروں نے کی ہے کلینڈروں سے چھیڑ خانی۔۔🥀😑
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے۔۔🙂☹️
"وہ لڑکی پی ایس ایل کی ٹرافی جیسی🙊
اور میں بد قسمت لاہور۔ قلندر جیسا😜
Koiiiiiiii Jaggging?? "
"وہ لڑکی پی ایس ایل کی ٹرافی جیسی🙊
اور میں بد قسمت لاہور۔ قلندر جیسا😜
#گڈ__نائٹ

کون کون جاگ رہا ھے اپنی
حاضری لگوائیں😋😋😋😋😋😋
koi cutee c larki jaggging??
زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔ یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا_
😻😇😂
ہم کسی کو مجبور نہیں کرتے
کہ کوئی ہمیں پسند کرے. 😍
وہ تو کمبخت ہماری باتیں ہی اتنی #لش #پش ہیں کہ لوگ کھینچے چلے آتے ہیں 😂🤣😝
😊😊

تمیز سے بات کیجہیئے
عزت مفت میں ملے گی 🙂🖤
طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں اس لئے جس کی بات بری لگے فورا چماٹ مار دو _
🙈😂(مزاق)
عشق ایک پنگا ہے
کسی نے لینا ہے مجھ سے
😛😛😛
#Not_Bad_Comments
اعلان کچھ یوں ہو گا مسجد میں
حضرات
ایک مرا ہوا شخص انتقال کر گیا
میں چاہتا ہو کہ کوٸ لڑکی مجھے
پھسالے اپنے پیار میں 😂😂🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain