❤️Nisar teri chehal pehal hazaro eid e rabi ul awal❤️
❤️Siwaye iblees k jahan mai sabhi to khushiyan mana rhy hai ❤️
❤️❤️❤️❤️❤️
Ahl e pakistan ko jashne azadi mubarak ho
*میں کسی* کو *پسند آؤں* بھی تو *کیوں*...
؟؟
*میں کسی* کے *مطلب کا ہوں* ہی *نہیں*.. 💯
دل کرتا ہے ہر وقت ____تیرے صدقے اتاروں
بھلا اس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂😂😂😂
وہ دوچار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊😜🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂
💓بس شکریہ ادا کرنا تھا اس نظرِ کرم کا💓
رات خواب میں ملے ہو اور کیا خوب ملے ہو
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
یہ میں ہوں😀
یہ میری پوسٹ ہے😁
اور یہ میری امی کی بہو پڑھ رہی ہے🙈🙈
" اور پھر ایک دِن مُجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے
نام حسرتوں کے ساتھ سُپردِ خاک کر دِیا جائے گا! ۔ " 💔🙂
ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملوں گی
غلطی سے اگر تم نے کھو دیا مجھے 💔💔
داغ دنیا نے دیے زخم زمانے سے ملے
ہم کو تحفے یہ تمہیں دوست بنانے سے ملے
دوستی جب کسی سے کی جائے
دشمنوں کی بھی رائے لی جائے
🌹بوجھ بن جاؤں گا اک دن اپنے ہی دوستوں پر 🤼♀️
کندھے بدل رہیں ہونگے وہ ہر دو قدم کے بعد 🚶🏾♀️⛄
#دوستی🥰 کے بازار میں #دولت نہیں دیکھی👀 جاتی
#پیار💋 ہو جائے تو #صورت👩🏼 نہیں دیکھی👀 جاتی
ایک #دوست😍 پہ لٹا دو اپنا #سب کچھ💞
کیونکہ #پسند💖 ہو چیز تو #قیمت💶 نہیں دیکھی👀 جاتی!!💯♥💔💔🙏
🤭پڑوسی کی بریانی اور دمادم کی عاشقی دونوں ایک جیسی😜
👩🚒
ہوتی ہیں ملتا کچھ بھی نہیں 😉لیکن خوشبو آتی رہتی ہے🤪
اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. ❤
🔥🔥
اچھا خاصا سُلجھا لڑکا!!!!
پاگل کر کے بُھول گئی ہوـــــ!!! 💔
پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا ۔۔۔
شریف آدمی ۔۔ تجھے دمادم کی لڑکیوں کی نظر لگی ہے ۔۔
🙈🙈😂😂
وہ پوچھنا یہ تھا ____🤔
کونسی آنکھ مارنے سے آنکھ مٹکا شروع ہوتا ہے۔۔
سجی یا کھبی 🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain