Damadam.pk
AliSial's posts | Damadam

AliSial's posts:

AliSial
 

نہ کلیم کا تصور نہ خیال طور سینا
میری آرزو محمد ﷺ میری جستجو مدینہ

AliSial
 

تلاش اس کی نہیں جو صرف
محبت کرے💔💯
تلاش اس کی ہے جو نکاح بھی
کرے❤️💯
Alisial......⚡😒

AliSial
 

اے مالک لذتِ گناہ سے مجھے نا آشنا کر دے
مجھے بس عشقِ مُحَمَّد ﷺ میں فنا کر دے
۔ 🤲 اَمِين يَارَبَّ الْعَالَمِيْن 🤲

AliSial
 

نظروں کا کیا ہے💕💕.
! مرشد!
کسی کو زہر لگتے ہیں تو_____کسی کو شہد🔥🔥
آپ بتائیں آپ کو کیا لگتے ہیں ؟؟؟😋🥰
💔
AliSial

AliSial
 

🌷آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال
میں بات کرتے ہوئے فقط بات کرتا ہوں۔۔♥🌚

AliSial
 

اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا

AliSial
 

آئینہ کیا دیگا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو کتنے لاجواب ہو تم😍😍

AliSial
 

” مٔسکراہٹ ہی ایسی تھی میرے نبیﷺ کی
لـوگ دیکھتـے ہی مسلمان ہو جاتـے “_💕

AliSial
 

Assalamu Alaikum ..
درود پاک ﷺ پر پڑھ لیجئے......😇❤

AliSial
 

ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺠﮭﮯ
ﺟﺎﻥ ﭘﺎﺋﮯ ﮨﻮ ۔ ﺳﺐ ﺟﮭﻮﭦ ﮨﻮ ؟
ﺳﺐ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﻮ ؟
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ہو۔🔥❤️

AliSial
 

Good night friends

AliSial
 

Barish Kha Kha ho rhi hai bataye?

AliSial
 

Islam K kitny Arkan hai?

AliSial
 

Aj ka sawal
23 march ko kiya huwa tha Kiyo Itna eahum hai humary liye?

AliSial
 

اگر میں آپ کو اغوا کروں توآپ کے
گھر والے مجھے کتنی رقم دیں گے.😂😂...

AliSial
 

کہہ دو...!
#قرآن_پاک سے بہتر کوئی
کتاب نہیں..!
🥀

AliSial
 

گر مت جایا کرو
ٹوٹ مت جایا کرو
پریشان مت ہوا کرو
چلو تھوڑا سا رو لیا کرو
اللہ سے فورن بات کیا کرو
اللہ سے رجوع کیا کرو
وہ احساس پیدا کیا کرو
سب ٹھیک ہو جاتا ہے
وقت لگتا ہے بس
صبر کیا کرو
اور سجدے میں چلے جایا کرو
اللہ بہت پیار کرتا ہے❤️

AliSial
 

_"محبت کرنے والے سے محبت ہوجائے تو سکون آپکی ملکیت بن جاتا ہے"♥️

AliSial
 

وَ ماَ کَانَ رَبُّک نَسِیّاً
"اور تیرا رب بھولنے والا نہیں"

AliSial
 

اک میں ہی نہیں انﷺ پر قربان زمانہ ہے.
سبحان اللہ