Damadam.pk
AliSial's posts | Damadam

AliSial's posts:

AliSial
 

good morning

AliSial
 

چاندنی چاند میں ہوتی ہے
ستاروں میں نہیں ☺
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا😦
میرا شعر میری مرضی😎

AliSial
 

بغیر Gf Bf کے لوگ حاضر ہو
تاکہ ہمارے دل کو بھی
تسلی ہو🙈😜😂😅

AliSial
 

آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄😆😆😆😆😆😆

AliSial
 

جھوٹ نہیں بولنا
🙄
پیار کرتے ہو کسی سے؟

AliSial
 

آج ایک لڑکی نے مجھے کالا بولا کوئی اچھی
سی کریم بتاؤ😿😿😿

AliSial
 

دنیا کا سب سے مشکل کام لکھیے
جیسے کے چیونٹی کو سرخی لگانا
اور ہاتھی کو گود میں اٹھانا
اب آپکی باری🤣😛😜

AliSial
 

whtsapp kis kis ka ni chl rha🙁😫😶

AliSial
 

آج ہم درود شریف کا ہدیہ رسول کریم ﷺ کے حضور پیش کریں گے۔5 بار درود شریف پڑھ کر Aameen لکھیں .

AliSial
 

گاؤں میں رہتے ہو
یا
شہر میں 🙂🙂
جھوٹ نہیں بولنا❤🥰

AliSial
 

اے ایمان والو سچ سچ بتاؤ لڑکے ہو یا لڑکی نہ بتانے والے کا فون ٹوٹ جاے😂😝

AliSial
 

اپنی زندگی میں دمادم پر ملنے والے
بہترین انسان کا نام بتائیں😊❤
#me bad mai batao ga😜😂

AliSial
 

معصوم ہیں وہ لوگ🥀
جنکے پہلے
پانچ ایموجی میں »😘« یہ نہیں ہے.؟؟
💯🤣🤣🤣

AliSial
 

حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا جب انسان فوت ہوجاتا ہے تو اس کے اعمال کا ثواب منقطع ہوجاتا ہے لیکن تین اعمال کا ثواب جاری رہتا ہے۔ ۱۔صدقہ جاریہ، ۲۔علم نافع، ۳۔نیک اولاد جو اس کے لئے دعا کرتی رہے۔
(جامع ترمذی ،جلد اول باب الاحکام 1376)(مسلم ،کتاب الوصیۃ)

AliSial
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

AliSial
 

ایک مہمان آرہا ہے جس کا گیارہ ماہ انتظار کیا ہے🤔
جس کو سمجھ آئ وہ
ڈن لکھ دیں🙂

AliSial
 

بیوی: میں چاہتی ہوں کہ کراچی میں کوئی چورنگی یا کالونی میرے نام پر بھی ہو۔ شوہر: کراچی میں یہ دونوں چیزیں تمھارے نام پر پہلے سے ہیں بیوی: خوشی سے بولی ، وہ کونسی؟ شوہر: ناگن چورنگی ، بھینس کالونی۔۔۔۔

AliSial
 

Hy friends

AliSial
 

Good night my friends

AliSial
 

😂😁😀😂😁😀waoo