Damadam.pk
Ali_Akbar2020's posts | Damadam

Ali_Akbar2020's posts:

Ali_Akbar2020
 

رسول اللہﷺ سے اس چیز کے بارے میں سوال کیا گیا جو لوگوں کو بکثرت جنت میں داخل کرے گی۔
آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ کا ڈر اور اچھے اخلاق۔
جامــع الترمذي : ٢٠٠٤

Ali_Akbar2020
 

ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہےجب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔وہ کہتا ہےکوئی مجھ سےدعا کرنے والا ہےکہ میں اس کی دعا قبول کروں،کوئی مجھ سےمانگنےوالا ہےکہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں۔
بخاری، ١١٤٥

Ali_Akbar2020
 

یا اللہ ہمیں اپنی عفت کی حفاظت کرنےکی توفیق عطا فرما
یا اللہ آنکھوں میں حیا عطا فرما
یا اللہ بےحیائی کے طوفان سے نبرد آزما ہیں، ہماری مدد فرما آمین
یا اللہ تو ہماری آنکھوں کی خیانت کو خوب جانتا ہے
حفاظت فرما اور اسباب مہیا فرما جن کے ذریعے اپنی حیا، عفت اور پاکدامنی بچا سکیں۔ آمین

Ali_Akbar2020
 

آپ ﷺنے فرمایا:
“جب زنا کرنے والا زنا کرتا ہے تو زنا کے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا،جب چوری کرنےوالا چوری کرتاہے تو چوری کےوقت اس کا ایمان نہیں رہتا۔جب شراب پینےوالا شراب پیتا ہےتو پیتے وقت اس کا ایمان نہیں رہتا،اس کے بعد بھی اب تک اس کی توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے“۔
(نسائی،۴۸۷۵)
اللہ ھو اکبر میرا رب معاف کرنے والا ہے

Ali_Akbar2020
 

' میرے پاس تم ہو
ڈرامہ جسکی کل کہانی گناھوں کو پھیلا نے پر ہے
شادی شدہ عورت اپنےشوہرکوچھوڑکرآشناکےساتھ بغیرنکاح کےگل چھڑےاڑاتی رہی
بچہ
طلاق سےلاتعلق اپنی استانی سے
اپنےباپ کی سیٹنگ کراتا
محبت،شادی،بے وفائی
طلاق،ناجائزتعلقات ڈرامےمیں یہی5موضوعات تمام ہوئےاک اور گناہ قتل رہ جاتاہے شاید وہ آخری قسطوں میں ہوجائے

A  : تو اگر اہلِ بصارت ہے تو حساس بھی بن- دیکھ تصویر کی گہرائیاں ، تصویر نہ - 
Ali_Akbar2020
 

مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔

A  : ہزاروں پھول اسیےتھےجویادرکھےتواچھاتھا تم ہی کوہم نےچاہاتھاتم - 
A  : Umeed hai apko psand ay - 
A  : Bat soch ne wali h - 
Ali_Akbar2020
 

اللّه حافظ دوستوں اللّه آپ کو توفیق دے اور دینیں اسلام پر چلائے آمین

A  : Toba kijiye beshak allah maaf karne wala hai - 
Ali_Akbar2020
 

Allah pak humein tofiq dai ameen

Ali_Akbar2020
 

Koi mujhe bata sakta hai wo kitne din tak zinda reh sakta hai uski zindagi kitni hai agar koi apni zindagi ki guaranty dega to wo jo kahega mein karne ko tayar hun or agar nahi de sakta to khudara apni akharat barbad na karein zara socho hum ne kia tayari ki hai apne liye jb qabar mein munkar nakeer k sawalat hunge to kia jawab denge allahu akbar

Ali_Akbar2020
 

آج بھی موت نے مجھ کو آواز نہ دی
آج پھر ماں کی دعا اثر کر گئی۔

Ali_Akbar2020
 

ام المومنین سیدنا عائشہؓسے مروی ہے کہ جب رمضان کا(آخری)عشرہ شروع ہوتا‘تو نبیﷺ راتوں کو جاگتے‘اپنی کمرکس لیتے اور اپنے گھروالوں کو بھی جگاتے۔
(سنن ابو داوٗد:1376)(صحیح بخاری:2024)(صحیح مسلم:1174)

Ali_Akbar2020
 

حضرت عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے کہ رسولﷺمسجد میں اعتکاف میں ہوتے ‘آپ جحرے میں سے اپناسرمیری طرف کردیتے اور میں آپﷺ کا سر دھودیتی ۔
(سنن ابو داوٗد:2469)

Ali_Akbar2020
 

حضرت ابوہریرہؓکہتے ہیں کہ نبیﷺہررمضان کے آخری دس دن اعتکاف فرمایاکرتے تھے۔لیکن جس سال آپ کے وصال ہو ا آپﷺ نے بیس دن اعتکاف فرمایا۔
(سنن ابوداوٗد:2466)(صحیح بخاری:2044)

Ali_Akbar2020
 

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

Ali_Akbar2020
 

https://chat.whatsapp.com/J7LYkFhcfYg5R4sRrDxtU6
Humara whatsaap ka link hai ap logo is link say humare group mein join ho sakte hain inshallah apko elmein deen mein ezafa hoga