حاجی صاحب بیوٹی پارلر کے ویٹنگ روم میں بیٹھےمیگزین پڑھ رہے تھے کہ ایک خوبصورت عورت آئی، آہستہ سےان کا کندھا دبایا اور بولی آئیے چلتے ہیں! حاجی صاحب پسینہ پسینہ ہو گئےہڑبڑا کر بولےمَیں شادی شدہ ہوں اور یہاں پارلر میں میری بیوی بھی ساتھ ہے خاتون نے کہاارےغورسے دیکھو، یہ میں ھوں!