یہ دل 💕 بھی کتنی عجیب چیز ہے
وہاں جھکتا ہے جہاں قدر نہیں ہوتی
🥀 🥀 🥀
آخری بار تم پہ آیا تھا❤️
پھر میرے ہاتھ دل نہیں آیا
راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے جاناں!!
راحت بس تم سے ہے۔اور چاہت بس تمہاری!
تُو سوچ اُس کِی ”غَریبی “کی اِنتہا کیا ہے..؟
وُہ ایک شَخص جِسے ،، خواب بِھی نَہیں آتے...!
تمہارا رب بہت جلد تمہیں وہ دے گا جس سے تم خوش ہو جاؤ گے. ❤️
گم سم بیٹھے کملیاں وانگوں
اندر چپ دیاں چیخاں نے ۔۔۔🔥
کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
کیوں بگڑا رہتا ہے حالات کی طرح
وہ ایک لگے جاں سے بھی پیارا
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح
خوبصورت ٹهکانے دل اور دعا
• "آپ" __ دونوں جگہ کے مکيں'
کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنواء دیتے ہیں
اتنی مشکل سے کمائے ہوئے مخلص رشتے
وہ طریقے سے ہوا ہم سے گریزاں ورنہ ۔۔۔۔۔
لوگ تو محبت سے صاف مکر جاتے ہیں
اِس بار وہ عید کی تصویر کسی اور کو بھیجے گی
اِس بار کوئی اور اُسے بتائے گا پیاری لگ رہی ہو
شکلوں کی دیوانی دنیا😊 جانی☠
من کے اندر جھانکے کون✌
تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا 👐🙃
تم نے تو صدیاں اداس کر ڈالی😁🤣
بہت پیار سے رکھیں گے, تمہیں۔۔۔۔۔
اک بار ___ ہماری ہو کر تو دیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔
محبت تو بارش کی طرح ہے جسے چھو نے کی خواہش میں ہاتھ گیلے تو ہو تے مگر ہمیشہ خالی ہی رہتے ہیں
اس کو دیکھا تو مصوّر سے___ مرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے
ہر درد کی شدت چھپائی جائے گی
عید تو آخر عید ہے منائی جائے گی❤️🌸
فقیر ہوں میں تو اپنا آقا محمّد مصطفیٰ ﷺ کے در کا
زمانے کے شاہوں کی پرواہ نہیں مجھے
دیمک ذدہ کتاب تھی یادوں کی ذندگی
ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ گیا
😭یامالک الملک مسجد اقصیٰ کی رونقیں اجاڑنے والوں کو نشانِ عبرت بنا دے آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain