hello kesi ho naira ji
hello
Hello 🤩
koe Jan phchan wali online he nhi h sub new I'd hn
*تم لہجے کی بات کرتے ہو*
*میرا تو خون بھی کڑوا ہے*💔🥀
مرہم نہ بن سکے گی
تیری معذرت کبھی💔
ﮐﯿﻮﮞ ﭨﮭﮩﺮ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﯾُﻮﮞ، ﻣِﺮﮮ ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﺮ
ﮬﮯ ﺩَﺭﺩ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﻮ ﮔُﺰﺭ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ؟
Dil krta h k khud ko brbad kr dalo
Hello khn ho ab to aa jao
جی چاہتا ہے آج ساری نیند کی گولیاں۔
کھا کر سو جاؤں اور کل نہ اٹھوں۔
جب اسے خبر ملے تو
وہ کانپ جائے سہم جائے۔
چیخنا چاہیے لیکن اس کی آواز گم ہو جائے۔
وہ میری میت پر آئے روئے تڑپے لیکن مجھے کوئی فرق نہ پڑے۔
وہ میرے سامنے ہاتھ جوڑے لیکن میں اس کی طرف نا دیکھوں۔
Koe churhel h yhn
قاصد کیسے بھلائیں ہم اہلِ درد اُسے
دلوں میں چھوڑ گیا اپنی داستاں وہ شخص🖤🥀
😍قبول ہے قبول ہے قبول ہے😇
اب جس جس لڑکی نے یہ پڑھ لیا ہے وہ صرف میری ہے😂😹اب ایمانداری سے نیچے comnt کرو🙈😍💋
" مُجھ کو مِل بھی جائیں اگر سارے جہاں کے سُکھ! پھر بھی تُمہاری کمی سب سُکھوں پہ حاوی رہے گی! ۔ " 💔🙂
کــسی نے پوچــھا اب مــعجزے
کــیوں نــہیں ہوتے؟؟
جواب مــلا: تــمھارے بے شــمار
گــناہوں کے بــعد بــھی اللہ کریم
تــمھیں بــھوکا نــہیں سونے دیــتا
بے انــتہا رحــمتوں سے نوازتا ہے
کــیا یہ مــعجزہ نــہیں؟؟😢😢
ہم گــناہ تو ایــسے کررہے ہــیں
جــیسے وہ ہــمیں دیکــھ ہی نــہیں
رہا،اور وہ ایــسے مــعاف کرتا ہے
جــیسے اس نے دیکــھا ہی نــہیں ـ ـ ـ ـ 💕
"فباي الاء ربكما تكذبان"
کوچہ ء یار کے چکر بھی عبادت ہوں تو
میرے اعمال میں ہر شام کا حج ہونا تھا
تیری ہنسی میں بسی ہے جان میری
دیکھ تو اک پل کے لئے اداس نہ ہوا کر
ہر گیم میسر ہے گوگل پر_🍂
خدارا کسی کے جذبات سے مت کھیلیئے_🙂
آج تو اُس پہ ٹھہرتی ہی نہ تھی آنکھ ذرا
اُس کے جاتے ہی نظر میں نے اُتاری اُس کی
پروین شاکر
قِسمت ہی نہیں کھیلتی!
بعض اوقات انسان ہی کھیل جاتے ہیں انسان کے ساتھ!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain