Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

تمہاری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھی_،
کچھ اپنا حال سنبھالوں اگر اجازت ہو_،

Ali_Ali022
 

آج موسم کا غرور تو دیکھو
جیسے میرے یار کا دیدار کر کے آیا ہو

Ali_Ali022
 

کبھی سردی کبھی گرمی یہ قدرت کے نظارے ہیں پیاسے وہ بھی رہ جاتے ہیں جو سمندر کے کنارے ہیں

Ali_Ali022
 

آج انسان اس لیے پریشان ہے کیونکہ اس کے پاس
ہر چیز کے لیے وقت ہوتا ہے
سوائے نماز پڑھنے کے
😔💯😥

Ali_Ali022
 

"اگر کوئی تمہیں یہ کہے کہ میں نے تمہیں بھلادیا۔۔
کوئی کیا اگر خود میں بھی تمہیں کہوں کہ میں نے تمہیں بھلا دیا
تم نے کسی کا بھی یقین نہیں کرنا۔۔میرا بھی نہیں__

Ali_Ali022
 

*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں*💔
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں*😐..

Ali_Ali022
 

تُم نے تو ،، رِہا کَر ہِی دِیا تھا ،، خُود ہَمیں لیکن
ہَم ،، ساتھ لِیے پِھرتے ہَیں ،، زَنجِیر ،، تُمہاری...!

Ali_Ali022
 

اگر ہم____، مان بھی جائیں..
تُمھیں کھونا مقدر ہے_____!
تو کیا یه بھی ضروری ھے.. ؟
تُمھیں ہم بھول بھی جائیں.. ؟

Ali_Ali022
 

میرے پاس کسی چیز کی کمی تو نہیں مگر تیرے بغیر زندگی اداس رہتی ہے

Ali_Ali022
 

تُم جو پوچھتے ہو اپنی اہمیت مجھ سے
ایک تُم کو چُرا لوں تو زمانہ غریب ہو جائے____

Ali_Ali022
 

لوگوں کو اپنی اچھائیاں بتا بتا کر ان سے ساتھ رہنے کی بھیک مت مانگیں، بلکہ اپنی کچھ برائیاں بتا کر دیکھیں کہ کون ساتھ چلتا ہے...💞💞

Ali_Ali022
 

تیری محبت سے بھر رکھی ہے
میں نے اپنے دل کی تجوری
کوئی کوہ نور لا کر بھی دے
تو میں سودا نہ کروں

Ali_Ali022
 

یہ دل 💕 بھی کتنی عجیب چیز ہے
وہاں جھکتا ہے جہاں قدر نہیں ہوتی
🥀 🥀 🥀

Ali_Ali022
 

آخری بار تم پہ آیا تھا⁦❤️⁩
پھر میرے ہاتھ دل نہیں آیا⁦

Ali_Ali022
 

راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے جاناں!!
راحت بس تم سے ہے۔اور چاہت بس تمہاری!

Ali_Ali022
 

تُو سوچ اُس کِی ”غَریبی “کی اِنتہا کیا ہے..؟
وُہ ایک شَخص جِسے ،، خواب بِھی نَہیں آتے...!

Ali_Ali022
 

تمہارا رب بہت جلد تمہیں وہ دے گا جس سے تم خوش ہو جاؤ گے. ❤️

Ali_Ali022
 

گم سم بیٹھے کملیاں وانگوں
اندر چپ دیاں چیخاں نے ۔۔۔🔥

Ali_Ali022
 

کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
کیوں بگڑا رہتا ہے حالات کی طرح
وہ ایک لگے جاں سے بھی پیارا
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح

Ali_Ali022
 

خوبصورت ٹهکانے دل اور دعا
• "آپ" __ دونوں جگہ کے مکيں'