Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

*شکایتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے*🌺
*گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا*❤️

Ali_Ali022
 

گھر میں خود کو قید تو میں نے آج کیا ہے
تب بھی تنہا تھا ، جب محفل محفل تھا میں

Ali_Ali022
 

❤❤دوسروں سے جلنے والے ہم نہیں❤❤
❤❤اور ہم پہ مرنے والے کم نہیں ❤❤

Ali_Ali022
 

دل --- اداس رکھنے کو
اک تیری چاہ کافی ھے

Ali_Ali022
 

میں نے ہی در گزر سے لیا کام مدتوں
ورنہ ترے بچھڑنے کے امکان کب سے تھے😔

Ali_Ali022
 

وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائے گا "
میں نے تعویز عشق نگاهوں سے پلائے ہیں اسے "

Ali_Ali022
 

(غزل)
اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم کُھلنے سے اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو
ایسا بدلا ہوں تیرے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
میں نے بھی کی ہے محبت سو کسی کی خاطر
کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو
اتنا مصروف ہوں جینے کی ہوس میں(شہری)
سانس لینے کی بھی فرصت نہیں ہوتی مجھ کو

Ali_Ali022
 

تقدیر دا ورقہ خالی اے....
تے بھریا ہتھ لکیراں نال...🖤🥀🔥💯

Ali_Ali022
 

اگر عشق راکھ کر ڈالے سمجھ لینا کہ ناقص ہے!!!
اگر عشق کندن بنا ڈالے سمجھ لینا کہ خالص ہے!!!

Ali_Ali022
 

رنگوں میں کیا رکھا ھے
کسی کے نقش مار گئے مجھے❤💯

Ali_Ali022
 

رنگوں میں کیا رکھا ھے
کسی کے نقش مار گئے مجھے❤💯

Ali_Ali022
 

10 چومیاں💋 لینے پر بھی دوسرے ملکوں میں پیار نہیں ہوتا یہاں لڑکی پنسل مانگ لے تو رات کی نیدیں حرام ہو جاتی ہے😂😀

Ali_Ali022
 

تم بغیر نکاح کے ، محبت پہ کیسے یقین کر لیتی ہو گڑیا؟ یہاں شادی شدہ کو دس سالہ محبت اور دو بچوں کے ساتھ طلاق ہو جاتی ہے.💔

Ali_Ali022
 

اک لا محدود اداسی ہے
اک بے انتہا محبت کے بعد

Ali_Ali022
 

قابل نفرت ہیں وہ رشتے👌
جو بات بات پہ آزمائش لیتے ہیں💔 💯

Ali_Ali022
 

یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم
نا اشارہ ۔ نا کنارہ ۔ نا عنایت ۔ نا سلام . نا دعا..

Ali_Ali022
 

قابلِ نفرت بھی نہیں رہے ہم
آپ محبت کی بات کرتے ہیں

Ali_Ali022
 

میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں آپ پرکھیں گے جانیں گے اُکتا جائیں گے

Ali_Ali022
 

میرے ھمسفر کسی روز تو
میرے پاس آ میرے روبرو
کسی روز سن میری گفتگو
میری چاھتوں میں بسی ہوئی
میرے آنسوؤں سے بھری ہوئی
میری شب کے لمحے شمار کر
میری زندگی نہ عذاب کر
وہ لفظ تیرے جو نایاب ھوں
وہی لفظ میرے نام کر
مجھے لے کے تو کہیں دور چل
ذرا ہاتھ میرا تھام کر
میری خواہشوں کو امید دے
میری زندگی کو نوید دے
میرے ھمسفر کسی روز تو
میرے پاس آ میرے روبرو🔥

Ali_Ali022
 

بڑی اوپر سے گرا ہے وہ نظر سے میری
چوٹ کافی لگی ہے اسکے گرنے سے مجھے💔