اُن کی آنکھوں کی مستیاں مت پوچھ
میکدے ڈوب ڈوب جاتے ہیں
وہ جواب طلب ہے مجھ سے کہ بھول تو نا جاؤ گے۔
اب جواب کیسے دوں جب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
محبت کی کتاب میں لکھوں گا ساری کربلائیں
اور پھر تجھ کو میں کوفہ مزاج لکھوں گا ۔۔۔!!
تلاش کر میری كمى كو اپنے دل میں.
درد هو تو سمجھ لینا رشتہ اب بهى باقى ھے.
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
مجھے محبت میں دعوے کرنے نھیں آتے ہیں
جناب
ہاں تم مجھے کم از کم جان سے زیادہ پیارے ھو
اس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے
اس نے پھر بھی کہا کہ مجھے جانا ہے
توڑے ہیں کتنے ہی دل میں نے اسکی خاطر 🔥
نا جانے کتنوں کی بد دعا ہوں میں 💯💔🥀
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
🔥
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
ﮐﺲ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﺭﻭﭨﮭﺎ ﮨﮯ؟ ﭘﺘﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﻨﺎﺅں ..!!
ﻭﮦ ﺭﻭﭨﮫ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ , ﻭﺿﺎﺣﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ..!!
دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا"غالب"
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے..
ہجر کی رات چھوڑ جاتی ہے
نت نئی بات چھوڑ جاتی ہے
عشق چلتا ہے تا ابد لیکن
زندگی ساتھ چھوڑ جاتی ہے
دل بیابانی ساتھ رکھتا ہے
آنکھ برسات چھوڑ جاتی ہے
چاہ کی اک خصوصیت ہے کہ یہ
مستقل مات چھوڑ جاتی ہے
مرحلے اس طرح کے بھی ہیں کہ جب
ذات کو ذات چھوڑ جاتی ہے
ہجر کا کوئی نا کوئی پہلو
ہر ملاقات چھوڑ جاتی ہے
[___'محبت تم کرو '___]♥
[___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕
[___'منزلیں تم چنو'___❤
[___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕
[____'خواب تم دیکھو'___]♥
[___'تعبیر ہم بنائیں گے'___]💕
[___'ساتھ تم دو '___]♥
[____'خوشیاں ہم لائیں گے'___] 💕
[___'ملنے کا وعدہ تم کرو ___]♥
[___'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'___]💕
آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم😍💞
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے🙈💞
💕 کچــھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں
💕کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں❤
🍁سرِشام اُترتا ہے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کی دہلیز پر🍁
🍁ہم سے پہرے کسی کی یاد پہ لگائے نہیں جاتے🍁
*❣❣❣*
اب تو بارش میں بھی اس کو میری یاد نہیں آئی۔
وہ جو بادل کے گرجنے سے لپٹ جاتے تھے مجھ سے.
💞. تيري ياد 💞
پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا ہی رہا... وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا•"💔
بے قدراں کُجھ قدر نہ کیتی
اساں کیتی خُوب تسلی ھُو
دُنیا دار پُجاری زر دے
تے کُتیاں دے گل ٹلی ھُو
بُک بُک اتھرُوں روسن اکھیاں
تے ویکھ حویلی کلی ھُو
کُوچ نصیر اساں جد کیتا
تے پے جانڑی تھرتھلی ھُو
🍁🍁🍁😒😒
اس محسن کو محسن کی کیا ضرورت محسن
جس محسن کے پاس محسن ہزار ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain