وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائے گا "
میں نے تعویز عشق نگاهوں سے پلائے ہیں اسے "
(غزل)
اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم کُھلنے سے اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو
ایسا بدلا ہوں تیرے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
میں نے بھی کی ہے محبت سو کسی کی خاطر
کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو
اتنا مصروف ہوں جینے کی ہوس میں(شہری)
سانس لینے کی بھی فرصت نہیں ہوتی مجھ کو
تقدیر دا ورقہ خالی اے....
تے بھریا ہتھ لکیراں نال...🖤🥀🔥💯
اگر عشق راکھ کر ڈالے سمجھ لینا کہ ناقص ہے!!!
اگر عشق کندن بنا ڈالے سمجھ لینا کہ خالص ہے!!!
رنگوں میں کیا رکھا ھے
کسی کے نقش مار گئے مجھے❤💯
رنگوں میں کیا رکھا ھے
کسی کے نقش مار گئے مجھے❤💯
10 چومیاں💋 لینے پر بھی دوسرے ملکوں میں پیار نہیں ہوتا یہاں لڑکی پنسل مانگ لے تو رات کی نیدیں حرام ہو جاتی ہے😂😀
تم بغیر نکاح کے ، محبت پہ کیسے یقین کر لیتی ہو گڑیا؟ یہاں شادی شدہ کو دس سالہ محبت اور دو بچوں کے ساتھ طلاق ہو جاتی ہے.💔
اک لا محدود اداسی ہے
اک بے انتہا محبت کے بعد
قابل نفرت ہیں وہ رشتے👌
جو بات بات پہ آزمائش لیتے ہیں💔 💯
یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم
نا اشارہ ۔ نا کنارہ ۔ نا عنایت ۔ نا سلام . نا دعا..
قابلِ نفرت بھی نہیں رہے ہم
آپ محبت کی بات کرتے ہیں
میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں آپ پرکھیں گے جانیں گے اُکتا جائیں گے
میرے ھمسفر کسی روز تو
میرے پاس آ میرے روبرو
کسی روز سن میری گفتگو
میری چاھتوں میں بسی ہوئی
میرے آنسوؤں سے بھری ہوئی
میری شب کے لمحے شمار کر
میری زندگی نہ عذاب کر
وہ لفظ تیرے جو نایاب ھوں
وہی لفظ میرے نام کر
مجھے لے کے تو کہیں دور چل
ذرا ہاتھ میرا تھام کر
میری خواہشوں کو امید دے
میری زندگی کو نوید دے
میرے ھمسفر کسی روز تو
میرے پاس آ میرے روبرو🔥
بڑی اوپر سے گرا ہے وہ نظر سے میری
چوٹ کافی لگی ہے اسکے گرنے سے مجھے💔
اگر تم وقت کے سمندر سے چاہے لاکھوں خواہشیں چن لو -
تو تم یہ بھی جان لو کہ بے بسی کی مٹھی میں ریت کبھی نہیں رہتی -
Awaztv
شکر الحمد اللہ۔۔!! حکومتی تخمینے غلط ثابت، پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، پوری قوم کے لیے خوشخبری
muhabt to kbhi ksi ko mili b hai k nhi ya sub ko rulany or trpany k liya hoti ho
muhabt to chahti kya h na koshi sy jeny dati h or na asani sy marny
نہ ملا تو نہ ملاقات کی صورت نکلی،،
مدتوں ہم نے تیرے شہر کے چکر کاٹے🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain