تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے.
_اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...
!!! ﮐﺒﮭــــــﯽ ﭘــــــﮍﮪ ﺗﻮ ﺳﮩــــــﯽ ﻣﯿــــــﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭــــــﻮﮞ ﮐﻮ !!!
!!! ﯾﮩــــــﺎﮞ ﺩﺭﯾــــــﺎ ﺑﮩﺘــــــﺎ ﮨﮯ ﺗﯿــــــﺮﯼ ﻣﺤﺒــــــﺖ ﮐﺎ !!!
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💞
کوئی خبر تو کرو اُس بے خبر کی
حالت بگڑتی جارہی ہے میری
وہ میرے گرد سمندر کی طرح پھیلا ہوا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔
مجھ کو حسرت تھی دیکھوں میں کنارے اس کے۔
*💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔*
*💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔*
ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے .! 💔
نہ عشق صوفی ہے ، نہ مفتی ہے ، نہ عالم ہے
عشق ظالم ہے ، فقط ظالم ہے ، بہت ظالم ہے
وہ نیک ہے.... اچھی سیرت ہے....عِبادت گزار ہے
وہ تُجھ کو کیسے مِلتی جون تُو تو گُناہ گار ہے
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو❤
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو 💔
اے مجمعہِ عُشّاق نہ حیران ہو مجھ پر۔۔
اک عرصہ درِ عشق پہ کشکول رہا ہوں....
میں ____اور التجائے غم آپ سے کروں؟
یہ بھیک اس کو دیجیے جسکاخدا نہ ہو!💞
تىرى وفا کے تقاضے بدل گۓ هے....!
ورنہ مجهے تو آج بهى تم سے اچها کوئى نہى لگتا.!
سکـــــراہٹیں جھوٹی #بـــــھی ہوا کرتی #ہـــــیں
#😊
#انـــــسان کو دیکھنا #نہــــــیں سمجھنا #سیکـــــھو
مت سونا کبهی محبوب کی گود میں سر رکھ کر
اے دوست
جب یہ پچھڑتے ہیں تو ریشم کی تکیوں پر بھی نیند نہیں اتی...
💞حسرتیں مچل گئی جب سے تم کو سوچا اک پل کیلئے ،😍
💞دیوانگی کیا ہوگی جب تم ملوگے مجھے عمر بھر کیلئے ،😍
کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا
اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا
💔شکیل آفریدی💔
حشر میں اے خدا نہیں دینا...؟
پھر سزا کوئی زندگی جیسی...!
وجود اپنا______، نہ روح اپنی
بس اک____ تماشہ یہ زیست ٹھہری
عجیب چاہت کے مرحلے ہیں
نہ جیت پائے____، نہ ہار پائے........
ہم یہ کب کہتے ہیں کہ کوئی تیرے لیئے دعا نہ مانگے
ہم تو اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کوئی دعا میں تجھے نہ
مانگ لے .😥😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain