حسن ہی لے ڈوبا تھا ——- فقط یوسف کو
بھلا پیغمبر بھی بازاروں میں بکا کرتے ہیں..؟
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
وہ خود آ ئیں گے میرے راستے میں------
*#مرشد*
میں زندگی کو ایسا موڑ ____دوں گا...
#😌💔
سنو نہ !!!🙃
بہت ضروری نہیں ہوں میں،
مگر ۔۔۔دیکھنا...😊
بن میرے کچھ کمی رہے گی۔۔❣
💞💕💕بہت لمبی گفتگو___کرنی ہے تم سے
تم آ جائو میرے پاس پوری زندگی لے کر💞
آج نہ چھیڑو نبھانے کی باتیں 🙏🙄
آج ھم دُکھ سے بھرے بیٹھے ھیں 💔😭
تم اس اذیت کوکیا جانو...
میں خود کوبھی زہر لگتا ہوں..
تم نہ سمجھو گے کبھی خاک نشینوں کا سکُوت 🙄🙄
تم ابھی درد کی لذت سے شناسا جو نہیں 😔💔
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں،
وفاداری کا دعوی کیوں کریں ہم۔۔۔۔
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
ہم پر اترے ہیں حوصلے کمال کے
لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے 😇
اُس نے اک خاص تناسب میں محبت بانٹی🥀
میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے😩
خدا کرے یُوں ہی....
سلامت رہیں“
اِک تُو اور دوسرا مُسکرانا تیرا
میں کہوں تو بس وہ سنا کرے..
میری فرصتیں. میرے مشغلے..
سبھی اپنے ____نام کیا کرے..
کوئی بات ہو کسی شام کی..
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی..
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے..
جو میں کہوں چلو اس نگر..
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو..
وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف..
اور مجھکو پاگل کہا کرے..
بس میرے ساتھ چلا کرے..
ڈنڈے کے زور پر نمازیوں کو نماز سے روکنے والوں۔
کاش یہ ڈنڈا نماز پڑھانے کے لیئے استعمال کیا ھوتا تو آج اللہ کا عذاب نہ آیا ھوتا
مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد....
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی...
سو گئے بچے غریب کے جلدی سے یہ سن کر
فرشتے آتے ہیں خوابوں میں روٹیاں لے کر
تیری تلاش میں گم ہو گئے سبھی راستے
میں ایسی راہ پر ہوں جو کہیں نہیں جاتی
#شام____بخیر
بہت کوشش کی کچھ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ الفاظ لکھنےکی
مگر کچھ الفاظ کاغذ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ پر اترتے ہی نہیں
اور جو الفاظ اترتے ہیں وہ لمبی داستان لے کر اترتے ہیں
اور جو الفاظ نہیں اترتے وہ ہمیشہ اُدھورے رہ جاتے ہیں
_________________💞💞_______________
اکیلی وارث
ہو------تم--
میری بے شمار چاہتوں کی-
❣️💖💝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain