میں اپنے غمگین لمحوں کا خود کو ذمہ دار رکھتا ہوں
کہ میں سیاہ دلوں میں سفید پردے تلاش کرتا ہوں💔
یہ کافی هے کہ وہ میرا هوا تھا کبھی
اس بات کو چھوڑو کہ وہ اب کس کا هے .......!!!
کوئی لمحہ ہو تیرے ساتھ کا میری عمر بھر کو سمیٹ لے 💗
میں فنا بقا کے سبھی سفر اُسی ایک پَل میں گزار دوں ❤
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں__________
اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
__Miss You Jan __
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
میری آنکھوں میں چھپی اداسی کو محسوس تو کر
میں سب کو ہنسا کر خود #رات بھر نہیں سوتا.
وہ کہاں دیکھتی ہونگی آئینہ____!!🌹
کمبخت آئینہ ہی دیکھتا ہوگا ان کو____!!
ہم اپنی مثال آپ ہیں صاحب ۔۔۔
کسی اور جیسا بننے کا تصو ر بھی نہیں کرتے ❤
تم نے اچھا کیا مجھے غلط سمجھ کر
❣️دوست
میں بھی تھک گیا تھا خود کو ثابت کرکے۔
تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری!!!
تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا!!!
میں مانتا ہوں وبا کے دن ہیں
مگر یہ دن بھی خدا کے دن ہیں
دِلوں سے مایوسیاں نکالو
ذرا سا آ گے شفا کے دن ہیں
*انسان کی جتنی تذلیل محبت میں ہوتی ہے ... اتنی اور کہیں بھی نہیـں ہوتی .......!!!*💞💞
حسن ہی لے ڈوبا تھا ——- فقط یوسف کو
بھلا پیغمبر بھی بازاروں میں بکا کرتے ہیں..؟
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
وہ خود آ ئیں گے میرے راستے میں------
*#مرشد*
میں زندگی کو ایسا موڑ ____دوں گا...
#😌💔
سنو نہ !!!🙃
بہت ضروری نہیں ہوں میں،
مگر ۔۔۔دیکھنا...😊
بن میرے کچھ کمی رہے گی۔۔❣
💞💕💕بہت لمبی گفتگو___کرنی ہے تم سے
تم آ جائو میرے پاس پوری زندگی لے کر💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain