آج نہ چھیڑو نبھانے کی باتیں 🙏🙄
آج ھم دُکھ سے بھرے بیٹھے ھیں 💔😭
تم اس اذیت کوکیا جانو...
میں خود کوبھی زہر لگتا ہوں..
تم نہ سمجھو گے کبھی خاک نشینوں کا سکُوت 🙄🙄
تم ابھی درد کی لذت سے شناسا جو نہیں 😔💔
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں،
وفاداری کا دعوی کیوں کریں ہم۔۔۔۔
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
ہم پر اترے ہیں حوصلے کمال کے
لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے 😇
اُس نے اک خاص تناسب میں محبت بانٹی🥀
میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے😩
خدا کرے یُوں ہی....
سلامت رہیں“
اِک تُو اور دوسرا مُسکرانا تیرا
میں کہوں تو بس وہ سنا کرے..
میری فرصتیں. میرے مشغلے..
سبھی اپنے ____نام کیا کرے..
کوئی بات ہو کسی شام کی..
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی..
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے..
جو میں کہوں چلو اس نگر..
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو..
وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف..
اور مجھکو پاگل کہا کرے..
بس میرے ساتھ چلا کرے..
ڈنڈے کے زور پر نمازیوں کو نماز سے روکنے والوں۔
کاش یہ ڈنڈا نماز پڑھانے کے لیئے استعمال کیا ھوتا تو آج اللہ کا عذاب نہ آیا ھوتا
مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد....
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی...
سو گئے بچے غریب کے جلدی سے یہ سن کر
فرشتے آتے ہیں خوابوں میں روٹیاں لے کر
تیری تلاش میں گم ہو گئے سبھی راستے
میں ایسی راہ پر ہوں جو کہیں نہیں جاتی
#شام____بخیر
بہت کوشش کی کچھ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ الفاظ لکھنےکی
مگر کچھ الفاظ کاغذ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ پر اترتے ہی نہیں
اور جو الفاظ اترتے ہیں وہ لمبی داستان لے کر اترتے ہیں
اور جو الفاظ نہیں اترتے وہ ہمیشہ اُدھورے رہ جاتے ہیں
_________________💞💞_______________
اکیلی وارث
ہو------تم--
میری بے شمار چاہتوں کی-
❣️💖💝
ہمارے ذکر پہ لوگوں سے کہ دیا اس نے...!!!
مرگیا ہوگا بات کرتا تھا جان دینے کی...!!!
توڑ دے ہر اک آس کی ڈوری، آسوں میں کیا رکھا ہے
عشق محبت باتیں ہیں اور باتوں میں کیا رکھا ہے
قسمت میں جو لکھا ہے وہ آخر ہو کر رہنا ہے
چند لکیریں الجھی سی اور ہاتھوں میں کیا رکھا ہے
سنگ مرمر سے تراشا ہوا یہ شوخ بدن
اتنا دلکش ہے کہ اپنانے کو جی چاہتا ہے۔
سرخ ہونٹوں پہ تھرکتی ہے یہ رنگین شراب
جسے پی کر بہک جانے کو جی چاہتا ہے۔
نرم سینے میں دھڑکتے ہیں وہ نازک طوفان
جن کے لہروں میں اترجانے کو جی چاہتا ہے۔
تم سے کیا رشتہ ہے کب سے ہے یہ معلوم نہیں
لیکن اس حسن پر مر جانے کو جی چاہتا ہے۔
اپنے ہاتھوں سے سنوارا ہے تمہیں قدرت نے
دیکھ کر دیکھتے رہ جانے کو جی چاہتا ہے۔
رکھ لے کل کے لئے یہ دوسری پازیب دل
کل اسی بزم میں پھر آنے کو جی چاہتا ہے..
جب محبت میں سب جائز ہو جائے
وہاں محبت جائز نہیں رہتی
ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو۔۔۔۔!! 🙂
مکمل کر گیا عشق میرا۔۔۔۔!! 🔥🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain