کوئی آہٹ ،کوئی دستک ،کوئی جنبش نہیں ملتی
ہمارے دشت ویراں میں بڑی فرصت کا موسم ہے
تھے رات کہاں آئینہ تو لے کر دیکھو
اور ھوتی ھے خطاوار کی صورت کیسی
داغ دہلوی
بنا ہوا ہے لکیروں کا __جال ہاتھوں میں...
👌🏻
نصیب ڈال رہا ہے دهمال ہاتھوں میں__!🔥🕺👌🏻
شاید بہت برا ھو چکا ھوں جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
ھر کوئی تعلق توڑ رہا ھے مجھ سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!
وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂
مانا کہ تیرے دل میں کوی اور مکیں ہے
تو پھر بھی میرا غم ہے، عقیدہ ہے، یقین ہے
💔عشق قلندروں_کا_رقص_ہے_میاں...🔥
👈🏻یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں...🔥
ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ:♡
عجب دیوانگی چھائی ہے عقل اہل دنیا پر،
جو دانائے جہاں ہو اس کو یہ دیوانہ کہتے ہیں ۔
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
دیکھنا ہے تجھے جی بھر کے ...!!!
ایک جھلک سے میرا دل نہیں بھرتا....!!!
میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا
کہ دل کا زہرمری چشم ترسے نکلاتھا۔ 😔 😢
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں۔۔۔
کبھی دیکھا ہے کسی پاگل کو پیار کرتے۔۔۔
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں ...!!
دھڑکتے رہنا ورنہ ____ مر جائینگے ہم ...!!❤
ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے
کتنا مشکل ہے محبت سے گریزاں ہونا
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
*تم کون سے حسن کی بات کرتے ہو*
*ہم نے تو پهولوں پر بهی جھاڑو پھرتے دیکھا ہے*
مجھے رُلا کر سونا تو تیری عادت بن گئی ہے
جس دن میری آنکھ نہ کُھلی تجھے نیند سے نفرت ہو جائیے گی
وہ وقت اور تقدیر سے..... لڑتا ہوا شخص...
مرے ہاتھوں کی مٹی ہوئی لکیر کی طرح تھا .. ....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain