💫کبھی اے حقیقتِ مُنتظر نظر آ لباسَ مجاز میں....@
کہ بزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں ....@
منہ دے سوہنے ڈھیر لب جاندے😏
شاکر دل دے سوہنے لبھیا کر🤛💕🤜
میں نے اس رات بھی تجھے ہی مانگا...
جس رات لوگ بخشش مانگتے ہیں...
😢💔
کن لفظوں میں کرو بیان اہمیت میں تیری💕
کہ بن تیرے میں ہمیشہ نامکمل سا رہتا ہوں🔥💯
گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا
اس کا بھی کوئی حلقہ احباب تو ہوگا
مت مجھ سے الجھ یار بس اتنا سمجھ لے
جو خود کو میسر نہیں.. نایاب تو ہوگا
فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا
کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا
وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مُجھ سے ہی ہیں😍
اور ہم سر جھکا کر بولے مُحبت بھی تو تُجھ سے ہی ہے جاناں 💕
زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی...
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر.
سسکتے ہوئے ہاتھ چھڑانا پڑتا ہے،
کچھ محبتیں تقدیر میں نہیں ہوتی.
یوں نہ گزرے گی شبِ غم ناصر_____.
اُس کی آنکھوں کی کہانی چھیڑو____
تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!
جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!💗
زِندگی کَٹھن ہی سَہی
گُزارا کِیجیئے، گُزار دِیجیئے
چاہتوں کا مان کون رکھتا هے
ضرورت کے مارے ہیں سب لوگ.
چلو نا ساتھ چلتے ہیں،
سمندر کے کنارے تک۔
کنارے پر ھی دیکھیں گے،
کنارہ کون کرتا ھے۔
مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر
تیری داستاں نہیں ہوں میں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر
اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے....
کب سے تلاش کر رہا ہوں مل نہیں رہیں
رکھ کر گیا تھا میں ابھی خوشیاں یہیں کہیں
رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا
ہم نے خود سے ہی خود کو بچھڑتے دیکھا
Hello
ہم اپنے عشق کی اب اور کیا شہادت دیں
ہمیں ہمارے رقیبوں نے معتبر جانا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain