Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

ہم اپنے عشق کی اب اور کیا شہادت دیں
ہمیں ہمارے رقیبوں نے معتبر جانا

Ali_Ali022
 

بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے..
ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں

Ali_Ali022
 

ﮐﻮﻥ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﮔﺎ
ﺍِﺱ ﺟﮕﮧ ﺑﻬﯽ ﺍُﺗﺮﮮ ﺗﻬﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ...

Ali_Ali022
 

ﮐﻮﻥ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﮔﺎ
ﺍِﺱ ﺟﮕﮧ ﺑﻬﯽ ﺍُﺗﺮﮮ ﺗﻬﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ...

Ali_Ali022
 

پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا.🔥😊
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا-💔🙏🏻

Ali_Ali022
 

سکون کا باعث سمجھا تھا، اسے لیکن،
وہ شخص ، میرے درد کی، آخری حد نکلا

Ali_Ali022
 

تیری نگاہوں کی سوغات اچھی لگتی ہے
قریب آ تجھے تحفے میں زندگی دے دوں 💕

Ali_Ali022
 

کوئی ہے جو مجھ سے آج ساری رات بات کرے

Ali_Ali022
 

کبھی تھک کر سوئے کبھی رات بھر نہ سوئے
کبھی ہنس کر غم سہے کبھی منہ چھپا کر روئے

Ali_Ali022
 

مدتیں لگتی ہیں کسی کو اپنا بناے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں...

Ali_Ali022
 

مدتیں لگتی ہیں کسی کو اپنا بناے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں...

Ali_Ali022
 

💕مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو💕
💕کچھ یاد رہ گیا تو بھول نہیں پاؤ گے💕

Ali_Ali022
 

اوقات سے زیادہ دی ہوئی
عزت اور محبت
کم ظرفوں کو کبھی راس نہیں آتی

Ali_Ali022
 

چھوڑ جانے کو مری راہ میں آتا کیوں ہے
آ ہی جاتا ھے تو پھر چھوڑ کے جاتا کیوں ھے
آسرا اجنبی دیوار بھی دے دیتی ھے
یار شانے سے مرا ہاتھ ہٹاتا کیوں ھے
روز ہاتھوں سے ترے گر کے فنا ہوتا ھوں
دشتِِ ہستی سے مرا نقش اٹھاتا کیوں ھے
کس سے پوچھوں کہ شبِ ماہ نہ آنے والا
چاندنی بھیج کے اُمّید جگاتا کیوں ہے
میں تو ویسے ہی تجھے مٹ کے ملا کرتا ھوں
دل کے شیشے سے مرا عکس مٹاتا کیوں ہے
رائگانی میں کئی بار خدا سے پوچھا
میں اگر کچھ نہیں بنتا تو بناتا کیوں ہے
اب تو اُس آخری انکار کو مدت گذری
اب بھی اُس حسنِ جفا کیش سے ناتا کیوں ہے

Ali_Ali022
 

کوئی تعبیر ہی بتادو ،
میں نے خود کی میت پہ خود کو روتے دیکھا ہے۔

Ali_Ali022
 

کوئی تعبیر ہی بتادو ،
میں نے خود کی میت پہ خود کو روتے دیکھا ہے۔

Ali_Ali022
 

مسکرانے سے شروع اور رلانے پر ختم، ،،،،،،،،،،،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، یہ ایک ظلم ہے جسے لوگ محبت کہتے ہیں

Ali_Ali022
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کھبی رویا نہیں
کرتے... انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھرو سے نکلا کرتے ہیں... ❤❤❤💘

Ali_Ali022
 

لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک 🔥

Ali_Ali022
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے