ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﮯﭘﻨﺎﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ
ﻧﻔﺮﺕ ﮐﮯ
________نعت________
اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا
جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کردیا
میں سجاتا رہا سرکار کی محفلیں
مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کردیا
ذکر سرکار کی ہیں بڑی برکتیں
مل گئیں راحتیں، رفعتیں، عظمتیں
میں گناہگار تھا بے عمل تھا مگر
مصطفیﷺ نے مجھے جنتی کر دیا
لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیﷺ کی عطا
دوستو!،اور مانگوں میں مولا سے کیا
کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے
اپنے محبوب کا امتی کردیا
نہیں ہوتی میں تجھ سے جدا______ بهروسہ رکھ!!!
یہ نکاحِ عشق ہے________تیرا حق مہر میری سانسیں ہیں!!!
💔💔💔
تلاش کر میری کمی کو آپنے دل میں۔۔۔۔۔
درد ھو تو سمجھ لینا رشتہ اب بھی باقی ہیں۔۔۔۔🖤💔
نگاہِ یار میں ٹھہرا ہوا______ جمال ہوں میں
میرا طواف کر اے عشق ___بے مثال ہوں میں
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
اُس کی آنکھوں کو خدا یونہی سلامت رکھے۔
اُس کی آ نکھوں میں میرے خواب کی تعبیریں ہیں۔۔۔
اُس کی آنکھوں کو خدا یونہی سلامت رکھے۔
اُس کی آ نکھوں میں میرے خواب کی تعبیریں ہیں۔۔۔
شب رات مبارک
یاللہ ہمارے تمام گناہ معاف فرما
❤❤❤
سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں......
مضامین محبت میں کتاب الٹی نصاب الٹا......
میں مُشکل سبق جیسا ہوں 💯
مُجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂💔
سارا سال لوگوں کا دِل دُکھاؤ
حرام کھاؤ, حق مارو، ناانصافیاں کرو، اور سال میں ایک دفعہ سوشل میڈیا پر آ کر معافی نامے شروع۔۔۔!
اپنے آپ کو نہیں بدلنا
سال میں ایک دفعہ الیکٹرانک معافی مانگ کر دل کو تسلی دے دینا کافی نہیں
کسی سے زیادتی نہ کریں اور جب احساس ہو تو فوری معافی مانگیں...💯
تیرے جانے کے بعد کون روکتا ہمیں
جی بھر کے برباد کیا خود کو
تم کو یاد کر لوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو___!!!
"میری تنہائ کا سستا سا علاج ھوتم___!!!
دل سے بڑی کوئی قبر نہیں
روز کوئی نہ کوئی احساس دفن ہو جاتا ہے
یوں مسلسل مجھے تکنے کی نہ عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں
یوں مسلسل مجھے تکنے کی نہ عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں
ساڈے ڈِھیر گناہ ھِن ّ رَبّ سائیاں 😢😢
اِیں سوہَنّڑی رات دِے صدقے معاف چا کر 😢
لفظوں کی بناوٹ ہم کو نہیں آتی
کثرت سے یاد آتے ہو سیدھی بات ہے!
مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے
ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ہے۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain