Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

منانے میں __ نااہل ہوں تھوڑا...!!❤
۔۔۔۔۔
لیکن محبت انتہا کی کرتا ہوں...!!❤
#

Ali_Ali022
 

فرصت ملے تو بیٹھ کر سوچنا۔۔
تم بھی میرے اپنے ہو یا صرف ہم ہی تمہا رے ہیں

Ali_Ali022
 

میری آنکھوں میں بے تحاشہ ہے
آپ کتنی نمی خریدیں گے_

Ali_Ali022
 

آج کی رات مانگو اپنے رب سے وہ سنے گا بھی اور عطا بھی کریگا
بس تمہاری نیت میں خلوص ہونا چاہیے
سو آج جب بھی ہاتھ اٹھاؤ ۔۔۔۔صرف اپنے لئے نہیں ساری دنیا کے لئے مانگنا 🙂🙂

Ali_Ali022
 

ایسے روشن ھوئے آنکھوں میں تیری یاد کے چاند
جیسے پلکوں پہ ___کہیں__ آ کے ستارے ٹھہرے

Ali_Ali022
 

ایسے روشن ھوئے آنکھوں میں تیری یاد کے چاند
جیسے پلکوں پہ ___کہیں__ آ کے ستارے ٹھہرے

Ali_Ali022
 

انداز مجھ کو بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے۔
پر تو تکلیف سے گزرے یہ مجھ کو گوارا نہیں
💔💔💔💔💔💔👈🏻

Ali_Ali022
 

تو بھی نہ مل سکااور عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا__خود سے بڑے گِلے رہے.

Ali_Ali022
 

جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی💔
تجھے احساس تب ھو گا،محبت کس کو کہتے ھیں..

Ali_Ali022
 

جب غلطی ہو تب ہی معافی مانگ لیا کرو
زندگی ہر بار شبِ برات تک پہنچنے کا موقع نہیں دیتی🔥💯

Ali_Ali022
 

بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں
درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں
کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی
جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں

Ali_Ali022
 

مرشد ہم سے گریز کرتا رہا ایک شخص
مرشد جب وہ ملا تو حدوں سے گزر گیا

Ali_Ali022
 

یااللہ ہم گناہگار خطا کار سیاہ کار ہیں ہم پر اپنا خاص کرم نازل فرما آمین

Ali_Ali022
 

ہر دوست نبی کریم( ﷺ) پر درود شریف پڑھ کر
Ok
لکھ دے💖

Ali_Ali022
 

❣️اے ہمارے رب!❣️
🌼ہم سے یہ عذاب دور کر دےبے شک ہم ایمان لانے والے ہیں🌼
❣️سورہ الدخان:12❣️
🌼Good Morning🌼

Ali_Ali022
 

دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں

Ali_Ali022
 

بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت۔۔🙂💔
جس میں خود کو سستا کر دیا جاے۔۔✌🏻💔

Ali_Ali022
 

گریز ہی بہتر ہے عشق سے
یہ تڑپاتا بہت ہے
پھر چاہے حسرت ہو یا کثرت ہو

Ali_Ali022
 

تمھیں ہی تو میسر ہوں میں ⁦❤️⁩💯
ورنہ یہ زمانہ طلبگار میرا⁦

Ali_Ali022
 

دشمنوں کی کیسی فکر
احتیاط اپنوں سے کیجئے