Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

ایسے روشن ھوئے آنکھوں میں تیری یاد کے چاند
جیسے پلکوں پہ ___کہیں__ آ کے ستارے ٹھہرے

Ali_Ali022
 

انداز مجھ کو بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے۔
پر تو تکلیف سے گزرے یہ مجھ کو گوارا نہیں
💔💔💔💔💔💔👈🏻

Ali_Ali022
 

تو بھی نہ مل سکااور عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا__خود سے بڑے گِلے رہے.

Ali_Ali022
 

جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی💔
تجھے احساس تب ھو گا،محبت کس کو کہتے ھیں..

Ali_Ali022
 

جب غلطی ہو تب ہی معافی مانگ لیا کرو
زندگی ہر بار شبِ برات تک پہنچنے کا موقع نہیں دیتی🔥💯

Ali_Ali022
 

بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں
درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں
کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی
جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں

Ali_Ali022
 

مرشد ہم سے گریز کرتا رہا ایک شخص
مرشد جب وہ ملا تو حدوں سے گزر گیا

Ali_Ali022
 

یااللہ ہم گناہگار خطا کار سیاہ کار ہیں ہم پر اپنا خاص کرم نازل فرما آمین

Ali_Ali022
 

ہر دوست نبی کریم( ﷺ) پر درود شریف پڑھ کر
Ok
لکھ دے💖

Ali_Ali022
 

❣️اے ہمارے رب!❣️
🌼ہم سے یہ عذاب دور کر دےبے شک ہم ایمان لانے والے ہیں🌼
❣️سورہ الدخان:12❣️
🌼Good Morning🌼

Ali_Ali022
 

دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں

Ali_Ali022
 

بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت۔۔🙂💔
جس میں خود کو سستا کر دیا جاے۔۔✌🏻💔

Ali_Ali022
 

گریز ہی بہتر ہے عشق سے
یہ تڑپاتا بہت ہے
پھر چاہے حسرت ہو یا کثرت ہو

Ali_Ali022
 

تمھیں ہی تو میسر ہوں میں ⁦❤️⁩💯
ورنہ یہ زمانہ طلبگار میرا⁦

Ali_Ali022
 

دشمنوں کی کیسی فکر
احتیاط اپنوں سے کیجئے

Ali_Ali022
 

نہیں اٹھتی نظر کسی اور کی طرف... ___❤️🔥😍
پابند کردیا تیری محبت نے مجھے..._____😍🙈

Ali_Ali022
 

خود غرض بنا دیتی ھے شدت کی طلب بھی
پیاسے کو کوئی__ دوسرا پیاسا نہیں لگتا..😔😔

Ali_Ali022
 

نظر سے حدِّ نظر تک ہے ایک تاریکی
یہ اہتمام ہے اک وعدۂِ سحر کے لئے

Ali_Ali022
 

اسے کہنا اپنے لیے دعاۓ خیر کرایا کرے
$
کہیں میری سسکیاں اسے برباد نہ کر دیں

Ali_Ali022
 

ایک شخص دیکھا ھے میں نے آئینے میں...
خفا دنیا سے ھے کلام خود سے بھی نہیں کرتا...!!!❤