اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں❤️
شہرِ دل اور شہرِ دنیا الوداع 🥀
ہم تو دونوں کی طرف سے کٹ گئے🍁💔
مرشد ہمارى آہ پے بس واہ کى گئ
مرشد ہمارے درد کو سمجھا نہیں گیا
ہم محبت مزاج لوگوں کی . .
نفرتیں،،، لاعلاج ہوتی ہیں ،💔
پرندوں کی سی فطرت کا ملا تھا اک شخص ہمیں۔۔۔
ذرا سے پر کیا نکلے آشیانہ ہی چھوڑ گیا۔۔۔
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤
پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئى
کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے..
مجھ کو تو ہوش ہی نہیں تم کو خبر ہو شاید
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
کہیں تو وہ لکھتا ھو گا اپنے دل کی چھپی باتیں_______
کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ھوگا
🙏🙏
تیرےخیال میں بیٹھے ہوئے وہ لوگ ہیں ہم"..!!
"جنھیں زمانہ سمجھتا ھے کوئی کام نہیں"..!!
تیرےخیال میں بیٹھے ہوئے وہ لوگ ہیں ہم"..!!
"جنھیں زمانہ سمجھتا ھے کوئی کام نہیں"..!!
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡
صبر رکھ
تینوں یاد آساں
💔💔💔
سُنتے ہو مُحسن
بے وفا اب درسِ وفا دیں گے
بس تعلق کا انتقال ہوا 💔
زندا دونوں طرف محبت تھی💔💔
*مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے*
*مرشد مری تو زندگی برباد ہو گئی*
👀مجھے عشق ہے تجھ سے
میں کیوں تجھے جسم میں تلاش کروں👀
"کبھی یہ نہ سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم
ترستے ہیں وہ لوگ جن سے ملتے نہیں ہم...!
❤❤❤❤❤
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھےبھی تنہا کر دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain