میـــں مدتوں کــا چــــرســـی
وہ گـولڈ لیـف سی لـــڑ کـــی
شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے__؟؟🙂
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے___!!😌💔
میں انتظار میں ہوں تو کوئی سوال تو کر ۔۔؟
یقین رکھ میں تجھے لا جواب کر دوں گا۔۔!!
اپنی زندگی میں آپ کبھی بھی کسی کو پورا میسر نہ ہو کیونکہ جب آپ کسی کو پورے کا پورا میسر ہوتے ہیں تو آپکی ذات بے قدری ہو جاتی ہےاور پھر اک وقت ایسا آتا ہے جب آپ کی قیمت پچاس ملین سے دو ٹکے کی کر دیتے ہیں لوگ 🙏
ممکن ہے کہ اب ممکن نہ ہو میرا پلٹ کے دیکھنا۔۔۔
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻟﻤﺤﮧء ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﮞ
ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ
ﻓﻀﻮﻝ ﻭﻗﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ، ﮔﺰﺍﺭﺗﺎ
ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ۔۔۔🙂
رات ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ، ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﯽ ﭘﺎﮔﻞ ﺧﻮﺷﺒﻮ
ﻧﯿﻨﺪ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﮑﻮﮞ ﺩﻝ ﺳﮯ ﭼﺮﺍ ﻟﯿﺘﯽ ھے!
🌹࿈ༀ࿈🌹👆🏻
میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔
ہاتھ چوم کے اس سے پوچھا کوئی اتنا پیار کرتا ھے تم سے...
وہ مسکرا کے بولے مرشدوں کا کوئی ایک مرید نہیں ہوتا.
hello
لگتا ہے___ محفل میں اُترنا پڑے گا دوبارہ!!!
کچھ لوگ____ بھول گٸے ہیں٬ معیار ہمارا !!!
فرینڈ کتنے بجے تک جاگتے ہو
Oye koe bat b kr liya kro
"اُس نے گر ہاتھ چھڑانے کا ارادہ باندھا۔۔
میں نے جینے کی اذیت سے مُکر جاناہے"💔
زندگی انسان کے طے شدہ اصولوں سے گزرتی تو تقدیر نامی چیز کا وجود نا ہوتا!!
بستر مرگ پہ ہوں اے ستم گر 🙏😔
میری آخری خواہش نہیں پوچھو گے 💔😔
"پوچھا گیا غرور کیا ہے...؟؟؟؟
"جواب ملا____🌹
"خاک سے بنائے گئے۔۔۔۔۔۔ انسان کا اپنی اوقات بھول جانا...💯🥀
ﮐﭽﮫ ﮔﻠﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﺍﯾﺴﮯ ﮐﮧ۔۔۔
ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺑﮭﯽ ﺟﻦ ﮐﺎ ﻣﺪﺍﻭﮦ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ۔۔۔
آپ سے میں نے جو کبھی نہ کہا'
اُس کو میرا کہا سمجھ لیجے.....
(جون ایلیاء)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain