میرے لفظوں نے کہا تھا رُک جا...
ہاتھ جوڑے تھے میرے لہجے نے
کیوں نہ اے شخص! تجھے ہاتھ لگا کر دیکھوں
تُو میرے وھم سے بڑھ کر بھی تو ھو سکتا ھے
#❤
💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕 💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕
محبت😘 بھی سرکاری نوکری ہے💔 کمبخت غریب😤 کو ملتی ہی نہی😩
❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣
رونے سے نہیں حاصل کچھ اے دل سودائی ، آنکھوں کی بھی بربادی ، دامن کی بھی رسوائی 💘💔
ہم لوگ سمندر کے بچھڑے ہوئے ساحل ہیں ، اس پار بھی تنہائی ، اس پار بھی تنہائی ۔۔۔ ! 💘💔
I miss you N
sharab b nhi charhi aj to us k nasha b nhi utra saki sharab
aj phr us ki yaad ne rula diya
میں نے تجھے اس وقت چاہا ، جب تیرا اور کوئ نہ تھا . . .!
.
.
اور تم نے مجھے اس وقت چھوڑا ، جب تیرے سوا میرا کوئ نہ تھا .
کوئی لڑکی پندرہ دن کی محبت ہی کرلے😏
😪گھر میں بور ہو رہا ہوں🙈
یہ دل برا سہی سر بازار تو نہ کہہ
آخر تو اس مکان میں کچھ دن رہا بھی ہے
♥♥
*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے💔
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
سزا یہ ملی کہ آنکھوں سے چھین لی نیند اس نے
جرم یہ تھا اس کے ساتھ جینے کا خواب دیکھا تھا
سانسوں سے بندھی زنجیر تھی.. توڑ دی ہم نے
جلدی سویا کریں گے اب کہ محبت چھوڑ دی ہم نے
مسلک عشق میں..
سنو صاحب !!
جذبات سے کھیلنا کفر ہے
اے چاند تو بھول جاے گا غرور سے چمکنا
جس روض دیکهے گا اک جھلک میرے یارکی
خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁😁
آمین کہہ دو ظالموں😍😍
نایاب زہر ہوں !!
اجتناب کیجئے .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain