ہم اپنی آواز میں جادو رکھتے ہیں
یقین نہیں آتا تو نمبر لیجیے - کال کیجیے🤣🤣🤣😅
😢...تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے ...
🔥...میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں ...
یہ گِلا تو مٹا دیا ہوتا
درد کو دل بنا دیا ہوتا
لوگ جب میرا ذکر کرتے تھے
اپ نے مسکرا دیا ہوتا
حشر کے دن تو سونے والوں کو
بندہ پرور جگا دیا ہوتا
ہم غریبوں کی بات ہی کیا تھی
بار تھے تو بھلا دیا ہوتا
لوگ بھوکے تھے صرف باتوں کے
کوئی قصہ سنا دیا ہوتا
دنیا داری تو فرض تھی تم پر
ایک آنسو بہا دیا ہوتا
اُس کی آنکھیں عدمؔ اگر کہتیں
ہم نے ساغر گرا دیا ہوتا
💜ہائے_________ان عالموں کو کون سمجھائے۔💜
🌹خان🌹
محبوب قدموں میں نہیں دل💕 میں اچھا لگتا ہے💯
ik bat ki smjh nhi aa rhi akhir ya muhabt milti kis ko jis ko dekho wohi muhabt k mara h grl ho ya boy
aye kash k aj tum khawab m Milne aa jao
شدت عشق کے باوجود
تعلق اب صرف چپ کا ہے
💔🤫
س کا بھی کچھ مزاج اذیّت پسند تھا......
ہم نے بھی بال کھول کے اُوڑھی اُداسیاں...❣️
شوق سے بدلو مگر اتنا یاد رکھنا ✌
ہم جو بدلے تو کروٹیں بدلتے رہ جاؤ گی 😊
💕عشق ہونا بهی لازمی ہے شاعری لکهنے کے لئے..!!
✍🏻 !!..قلم ہی لکهتی تو ہر دفتر کا بابو "غالب"ہوتا..!!❣
ہاتھ بھی جاتے ہوئے وہ تو ملا کر نہیں گیا.
میں نے چاہا تھا جسے سینے سے لگا کر رونا.
جِن کو توہینِ محَبّت کا بھی اِدراک نہیں
ہم اُنہیں عِزّتِ سادات بتا دیتے ہیں
فاخرہ بتول۔♥
وہ جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا
وہ شخص میری دنیا ہی جہنم کرگیا
تمہیں بھی کہاں آیا پھر منانے کا ہنر
تم ملنے بھی آئی ہو تو بال باندھ کر ۔
ہنستا پھرتا ہوں سرِ بزم انا کی خاطر
ورنہ حالات تو ایسے ہیں کے رویا بھی نہیں جاتا 🌸🙃
میرے لفظوں نے کہا تھا رُک جا...
ہاتھ جوڑے تھے میرے لہجے نے
کیوں نہ اے شخص! تجھے ہاتھ لگا کر دیکھوں
تُو میرے وھم سے بڑھ کر بھی تو ھو سکتا ھے
#❤
💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕 💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕
محبت😘 بھی سرکاری نوکری ہے💔 کمبخت غریب😤 کو ملتی ہی نہی😩
❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain