Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

#کــرتے ہيــں ميــری #خــاميــوں کــا #تَــزکــرہ اس طــرح
#لــوگــــ اپنـــے#اَعـمـــال ميــں #فــرشـتـــے ہــوں جـيســے

Ali_Ali022
 

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔

Ali_Ali022
 

صورت سے بڑی چیز ہے محبوب کی سیرت
آوارہ ہواؤں سے کبھی پیار نہ کرنا💔💔

Ali_Ali022
 

یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا
کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں
احمد فراز

Ali_Ali022
 

#تم اپنے دل سے ڈرتے ہو محبت تو بھی کرتے ہو#
#نہیں ہمت ہے کہنے کی زمانے سے کیوں ڈرتے ہو#

Ali_Ali022
 

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی
یکدم جو لوگ بدلتے ہیں، ستم کرتے ہیں 💔🥀

Ali_Ali022
 

کچھ رشتوں کو عزت کے ساتھ چھوڑ دینا💔
بے عزتی کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے🔥🙏

Ali_Ali022
 

اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
😘
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں💕💋

Ali_Ali022
 

کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔

Ali_Ali022
 

aj phr sy ......ksi ki yaad stany lgi to online hona pra

Ali_Ali022
 

انکو غرور حسن ہے
مجھ کو غرور عشق

Ali_Ali022
 

محبت تو بہت چھوٹا لفظ ہے #جناب....
میری تو #جان بستی ہے #آپ میں💞

Ali_Ali022
 

حادثوں کی ضد میں ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں..🔥
زلزلوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں...✌

Ali_Ali022
 

میری تقدیر سے پوچھ میری قسمت کا فیصلہ
میری مسکراہٹ پہ نہ جا__ میرا درد تلاش کر
میری آنکھوں سے پوچھ میرے انتظار کی حد
اطمنان پہ نہ جا _____میرے صبرکو تلاش کر
میرے دوستوں سے پوچھ میری دوستی کا عالم
صورت پہ نہ جا_______ میری سیرت تلاش کر
جو مل جائیں تم کو ____میری باتوں کے جواب
مجھے آس پاس نہ دیکھ اپنے آپ میں تلاش کر

Ali_Ali022
 

Jism chunay sy piyr nai hota
Ishq wo jazba Hy jisy eman khty hy

Ali_Ali022
 

#زندگی #اپنی #ہے #صاحب
#تو #راج #بھی #اپنا #ہوگا💪💪

Ali_Ali022
 

شادی کیوں نہیں کی 😂😜
نوٹ :: جواب فنی ہونا چاھیے
🤭🤭😂😂

Ali_Ali022
 

ہم تو وقت ہیں، پل ہیں، تیز گام گھڑیاں ہیں
بے قرار لمحے ہیں، بے تھکان صدیاں ہیں
ناصر کاظمی۔♥
#برسی

Ali_Ali022
 

ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﮎ ﺍﯾﺴﯽ ﺭﺍﮦ ﭘﮧ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﮦ ﮔﺰﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﻨﺎﺏِ ﻓﯿﺾ۔

Ali_Ali022
 

boht Cheng ho geya h damadam