be happy and u
jumma Mubarak to All damadam
بچھڑتے وقت ڈھلکتا نہ گر ان آنکھوں سے
اُس ایک اشک کا __ کیا کیا ملال رہ جاتا
جمال احسانی۔♥
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
سدا خوش رہئے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹتے رہئیے-اللہ پاک آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے-آمین-
خدا کرے کسی حادثے میں مر جاؤں 💔
اور دعا ہے وہ حادثہ تیرے سامنے ہو 💔
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
مگر تو ....میرے لیے ترسے💘😒
کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
جب دل میں جگہ نہیں بچتی
تب درد، آنکھوں میں پھیل جاتا ہے
اللہ تعالیٰ مُجھے پانچ وقت کا پکّا نمازی بنا آمین
ہم اگر ساری زندگی سر سجدہ میں رکھ کے اللہ پاک کا شکر ادا کریں کے اس نے ہمیں محمد ﷺ کا امتی بنایا
تو شاید پھر بھی شکر ادا نا ہو سکے
good morning to All damdm
جہاں پہ عشق کی سرحد جنوں سے ملتی ہے
وہیں پہ آ کے ملے وہ______اگر محبت ہے❤
جہاں پہ عشق کی سرحد جنوں سے ملتی ہے
وہیں پہ آ کے ملے وہ______اگر محبت ہے❤
اجالا بن کے آجاومیرے سبھی تاریک لمحوں میں
کے تیرے بن سبھی خوشیاں مجھے غمگین لگتی ہی
مانگی تھی یہ دعا رب سے....!!💕
دوست دینا جو ہو الگ سب سے....!!💕
خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا....!!💕
خیال رکھنا انمول ھے سب سے.....!! 💕
❤
*🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥*
*💔کچھ اس انداز سے🔥*
=
=
*😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵*
*💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!*
*🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥*
*💔کچھ اس انداز سے🔥*
=
=
*😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵*
*💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!*
جس قدر جس کی قدر کی
اس قدر بے قدرے ہوئے ہم۔۔۔۔۔
افسوس
جس قدر جس کی قدر کی
اس قدر بے قدرے ہوئے ہم۔۔۔۔۔
افسوس
عشق وه کهیل نہیں جسے بچے کهیلں !جان نکل جاتی هے صدمات کو سہتے سہتے!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain