عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی
یکدم جو لوگ بدلتے ہیں، ستم کرتے ہیں 💔🥀
کچھ رشتوں کو عزت کے ساتھ چھوڑ دینا💔
بے عزتی کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے🔥🙏
اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
😘
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں💕💋
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔
aj phr sy ......ksi ki yaad stany lgi to online hona pra
انکو غرور حسن ہے
مجھ کو غرور عشق
محبت تو بہت چھوٹا لفظ ہے #جناب....
میری تو #جان بستی ہے #آپ میں💞
حادثوں کی ضد میں ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں..🔥
زلزلوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں...✌
میری تقدیر سے پوچھ میری قسمت کا فیصلہ
میری مسکراہٹ پہ نہ جا__ میرا درد تلاش کر
میری آنکھوں سے پوچھ میرے انتظار کی حد
اطمنان پہ نہ جا _____میرے صبرکو تلاش کر
میرے دوستوں سے پوچھ میری دوستی کا عالم
صورت پہ نہ جا_______ میری سیرت تلاش کر
جو مل جائیں تم کو ____میری باتوں کے جواب
مجھے آس پاس نہ دیکھ اپنے آپ میں تلاش کر
Jism chunay sy piyr nai hota
Ishq wo jazba Hy jisy eman khty hy
#زندگی #اپنی #ہے #صاحب
#تو #راج #بھی #اپنا #ہوگا💪💪
شادی کیوں نہیں کی 😂😜
نوٹ :: جواب فنی ہونا چاھیے
🤭🤭😂😂
ہم تو وقت ہیں، پل ہیں، تیز گام گھڑیاں ہیں
بے قرار لمحے ہیں، بے تھکان صدیاں ہیں
ناصر کاظمی۔♥
#برسی
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﮎ ﺍﯾﺴﯽ ﺭﺍﮦ ﭘﮧ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﮦ ﮔﺰﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﻨﺎﺏِ ﻓﯿﺾ۔
boht Cheng ho geya h damadam
be happy and u
jumma Mubarak to All damadam
بچھڑتے وقت ڈھلکتا نہ گر ان آنکھوں سے
اُس ایک اشک کا __ کیا کیا ملال رہ جاتا
جمال احسانی۔♥
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
سدا خوش رہئے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹتے رہئیے-اللہ پاک آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے-آمین-
خدا کرے کسی حادثے میں مر جاؤں 💔
اور دعا ہے وہ حادثہ تیرے سامنے ہو 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain