نہیں ملا کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو😢
پر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تو بھی نہیں😢
وہ بہت خاص ہے اتنا خاص کہ
باقی ساری دنیا مجھے بہت عام سی لگتی ہے 🔥
کیجیئے اپنی نگاااہوں کو بسسسس ایک بندے پر پاااابند۔۔۔❤️😛🙈
ہائے تُجھ کو بھی میری ذات سے ہمدردی ہے
یار تُجھ سے تو محبت کی توقع تھی مُجھے
آنکھیں پڑھنا جسے بھی آ جائے
ماہرِ نفسیات ہو جائے.۔۔۔۔۔۔۔🖤
کبھی کسی کو مکمل میسر نہ ہونا
یقین کرو زلیل ہو جاؤگے تم ! 🖤
😒🔥🔥💯
دل کی بات کرتا ھے زمانہ لیکن آج بھی
محبت شکل دیکھ کے کی جاتی ھے
یہ بھی رسم دنیا ہے🥀🖤
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا🔥✌
نجانے اندر کتنے مر گئے ہیں لوگ💔
مجھے اپنا دل قبرستان سا لگتا ہے
💔💔😭
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ شرافت بھى مار دیتی ھے🔥
کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو
🔥💔
اسکے چہرے کو تُو نے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں
پانچ جھیلـــوں کے برابر تو فقط آنکھیـــــں ہیں 😊💯🥀
وقت۔۔۔۔ہر وقت کو بدل دیتا ہے
بس ۔۔۔وقت کو تھوڑا وقت چاہئیے 😐
وہ جو اذیت سے گزر کر صبر ہوتا ہےنا وہی رب سے واقف کرواتا....😌♥️
تیڈے شاکِر شہر کوں چھوڑ دِتم....😞😞
تیڈے شہر دے ہر ہک شخص رُوائے..😭😭
عرض کیا ہے
دھیرے دھیرے وہ ہم سے اتنا امپریس ہو گے
پہلے جسٹ فرینڈ
پھر بیسٹ فرینڈ اورپھر انفرینڈ ہو گے😐😕😒😁😅😂😂
کبھی چاہو تو آزما لینا
ہم سر کا سودا کر دیں گے دوستی کا نہیں🥰❣️
موت سے کہنا کہ اب ہماری زندگی کی اتنی سفارش نہ کیا کر 💕💕
وہ لوگ ہی چهوڑ گئے جن کے لیے ہم جیا کرتے تهے
. . . . . 😢💔 💔😓 . . . .
یادوں میں بسا رکھا ہے تجھے اس قدر♥️
کوی وقت بھی پوچھے تو تیرا نام بتا دیتے ہیں
تمھارے دائروں میں اِک عُمر سے محوِ گردش ہوں____
میرا مرکز نہیں بدلا , میرا محور نہیں بدلا...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain